پولیس میں ایک ہزار اہلکاروں کی بھرتی، شیخ رشید کا بڑا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس میں ایک ہزار اہلکاروں کی بھرتی، شیخ رشید کا بڑا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاس آؤٹ ہونیوالوں کو مبارکباد دیتا ہوں، اسلام پولیس کا شہدا پیکج پنجاب پولیس کے برابر کردیاہے اور اسلام آبادپولیس میں ایک ہزارمزید اہلکاروں کی بھرتی کی منظوری دے دی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ اسلام آبادپولیس کی تنخواہیں بہتربنانےکی کوششیں جاری ہیں، اسلام آباد کو محفوظ بنانے کےلئے ڈرونزکااستعمال کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yes

Oyiii shabash

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تعلیمات نبویؐ کی روشنی میں اپنی صفوں میں اتحادکے فروغ کی ضرورت ہے.صدرصدر ڈاکٹر عارف علوی نے کانفرنس کی پہلی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں اپنی صفوں میں اتحاد کو فروغ دینے کی PresOfPakistan ArifAlvi 12Rabiulawwal1443H r ProphetMuhammadSAW EidMiladunNabiMubarak EidMiladunNabi عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ ربيع_الأول اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد محبوبہ_گلے_پڑگئی وماارسلنك_الارحمة_للعالمين ProphetMuhammadSAW Pakistan PresOfPakistan ArifAlvi اخلاق باختہ قوم یوتھ پیدا کرکے کونسے اتحاد کو فروغ دیا ہے؟ کہیں اس اتحاد کی بات تو نہیں کرتے جس سے چپڑاسیوں ، ڈاکوؤں سے اتحاد کرکے اقتدار حاصل کیا ہے؟ بریف کیس لینے والے ججز سے صادق کی سند اور BMW لینے والے جنرلز سے مسند اقتدار حاصل کرنے والا اتحاد؟ PresOfPakistan ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’پاکستان میں ہتک عزت کے قانون کی کمزور عملداری ایک بدقسمتی ہے‘ - BBC News اردوقانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں ہتک عزت کے قوانین تو موجود ہیں لیکن ان مقدمات میں مختلف وجوہات کی بنیاد پر سنجیدہ نہیں لیا جاتا۔ جبکہ بعض ماہرین اسے نوآبادیاتی دور میں بنائے جانے والے قوانین کے تحت آزادی اظہار رائے پر قدغن لگانے کے لیے استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہیں۔ kiun k wo adalte azad hai aur jahan astaghfirullah وٹس ایپ Farq fauji hain hatak izaat ka qanoon agar rapid response de Pakistan Mai to koi Kisi par jhoota ilzam laganey ka na sochey gaa
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے بڑھ گئیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 22 ہزار 220 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روسی صدر کا ملک بھر میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا حکمروسی صدر کا ملک بھر میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا حکم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا بوگور میں کسان چاول کی کٹائی میں مصروفانڈونیشیا ،بوگور میں کسان چاول کی کٹائی میں مصروف Indonesia Bogor Farmers HarvestRice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تاریخ میں پہلی بار انفوفش کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیابپاکستان تاریخ میں پہلی بار انفوفش کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیاب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »