کراچی میں پولیس یونیفارم میں واردات کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں پولیس یونیفارم میں واردات کرنے والے 2 ملزمان گرفتار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر مطلوب ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس یونیفارم میں واردات کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کرلیا اور ملزمان کے قبضے سے رپیٹر گن اور لاہور نمبر کی کار برآمد کرلی۔

ایس ایس پی ایسٹ قمرجسکانی کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں حسن سردار اور صوبت خان شامل ہیں، ملزمان نے دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔خیال رہے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس وردی میں وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ ایک بار پھر سرگرم ہیں، رواں سال جون میں پولیس وردی میں ملبوس ملزمان نے گھر کی تلاشی کے بہانے وارداتیں کیں تھیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈکیت کسی جگہ اسپیشل برانچ کے اہلکار بن کر تو کسی جگہ علاقہ پولیس بن کر وارداتیں کرتے ہیں اور گھر میں تلاشی کے بہانے گھس کر گھر والوں کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار ہوجاتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ڈینگی وائرس کے سرکاری اور غیرسرکاری اعدادو شمار میں زمین آسمان کا فرقکراچی : شہر قائد میں روزانہ سینکڑوں افراد ڈینگی کا شکار ہونے لگے تاہم اس بگڑتی صورتحال کے باوجود شہر میں اسپرے کی مہم شروع نہ کی جا سکی۔ ALLAH KARE PAKISTAN 🇵🇰 KE MEDIA KO MACHAR KAT LY BHEGERAT LOG وہ پوچھنا یہ تھا سرکاری اعدادوشمار سرکاری مچھروں کا اے سی بتاتا ہے یا گٹر نالیوں والا مچھر بتائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، دو ملزم گرفتارJusticeForDHACityAlloties
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب دھماکا، 4 اہلکار زخمیکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ جس کے باعث 4 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ پچھلے 10 دنوں سے TLP کا پر امن احتجاج لاہور میں جاری ہے پر تمام حرام خور میڈیا ایسے خاموش ہے جیسے ان کا باپ مرگیا ہے لعنت ہو ایسی میڈیا پر جو سچ کے نام پر جھوٹ بیچتے ہیں۔ حکومتی_ناجائزنظربندی_ختم_کرو رضوی_مشن_جاری_رہے_گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ سریاب روڈ پر دھماکے میں پولیس اہلکار شہید، متعدد افراد زخمی - ایکسپریس اردودھماکا پولیس ٹرک کے قریب ہوا اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، پولیس حکام Ya Allah! یہ افسوس ناک واقع ہے پہلے افغانستان میں دہشت گردانہ کاروایاں ہوئی اب یہ واقع دہشتگردی پر قابو پانا بہت ضروری ہے خدایا ملک پاکستان پر اپنا رحم و کرم فرما اور تمام لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھ۔ آمین۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہمحکمہ صحت سندھ اور غیرسرکاری اعداد و شمار میں زمین آسمان کا فرق سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang بقول خان صاحب یہ ڈینگی موسم تبدیل ہوتے ہی ختم ہو جائے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی :میانوالی کالونی میں واٹرہائيڈرينٹ کھولنے کا فیصلہ واپسحکومت سندھ نے کراچی کے علاقے منگھوپیر میانوالی کالونی میں نیا واٹر ہائيڈرينٹ کھولنے کا فیصلہ واپس لے لیا جس پر شہریوں نے اطمینان کا اظہار کیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »