ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والا عمانی کھلاڑی فیاض بٹ کون ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والا عمانی کھلاڑی فیاض بٹ کون ہے؟ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

کوالیفائنگ راؤنڈ میں عمان میں کیلئے بنگلا دیش کے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے والے فیاض بٹ انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی بھی کرچکے ہیں۔

فاسٹ بولر فیاض بٹ نے 2010 میں انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی اور اس دوران قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی انڈر 19 ٹیم کا حصّہ تھے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ میں فیاض بٹ نے کوارٹر فائنل میں بھارت کے چار بہترین کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا تھا جس میں بھارت ٹیم کے اوپنر بیٹسمین لوکیش راہول بھی شامل ہیں۔

فیاض بٹ کی گیند پر لوکیش راہول بغیر کوئی کارکردگی دکھائے صفر پر آؤٹ ہوگئے تھے، بھارت کے خلاف شاندار کھیل پیش کرنے پر فیاض بٹ کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ساتواں ایڈیشن متحدہ عرب امارات اور عمان میں جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Insaan hai i think🤣🤣

کرکٹ پلیئر؟؟

سلمان بٹ کا بھائی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریاست مدینہ میں جو جرنیل اچھی کارکردگی دکھاتا وہ اوپر آتا تھا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوآخری سانس تک ملک میں انصاف اور قانون کی بالادستی کی جنگ لڑتا رہوں گا، عمران خان جھوٹ پر جھوٹ نہ خدا کا خوف نہ کسی کا ڈر بار بار ہر بار ایک ہی راگ میں میں میں میں میں یا اللہ ہمارے ملک اور عوام کے لئے غیب سے مدد فرما۔ عوام اس وقت بہت مشکل میں ہے ۔ ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرما ۔ ImranKhanPTI or ALLAH kry ap ko WO akhri sanaas jaldi aye ameen توں اگر تتے توے تے تشریف رکھ کے بھی کہے تو تیرا اعتبار نہیں کیا جاۓ گا تاریخی کاذب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیرنگٹن اور کراس کی T20 ورلڈکپ میں اسکاٹ لینڈ کی سب سے بڑی پارٹنرشپدونوں نے پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلتے ہوئے تیسری وکٹ پر 92 رنز کی شراکت بنائی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ ویسٹ انڈیز کے 131 رنز کے تعاقب میں پاکستان کا بہترین آغازدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے131 رنز کے تعاقب میں پانچ اوورز کے بعد بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے33 رنز بنالیے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے وارپ اپ میچ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرٹس کیمفر کی ہیٹ ٹرک، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقمکرٹس کیمفر کی ہیٹ ٹرک، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کمی؛ 24 گھنٹوں میں 12 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوپاکستان میں کورونا کےمثبت کیسز کی شرح 1.31 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے، این سی او سی ماشاءاللہ یہ کم ہے خوشخبری مہنگائی کی جو اور نہ ہی کوئی خوشخبری آنے والی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی آنے لگی 554 نئے کیس رپورٹCorona cases in Pakistan began to decline, 554 new case reports
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »