Samaatv, Karachı Water Board, Water Crisis İn Karachi

Samaatv, Karachı Water Board

کراچی :میانوالی کالونی میں واٹرہائيڈرينٹ کھولنے کا فیصلہ واپس

شہریوں کا حکومتی فیصلے پر اطمینان کا...;

20/10/2021 12:00:00 AM

حکومت سندھ نے کراچی کے علاقے منگھوپیر میانوالی کالونی میں نیا واٹر ہائيڈرينٹ کھولنے کا فیصلہ واپس لے لیا جس پر شہریوں نے اطمینان کا اظہار کیا SamaaTV

شہریوں کا حکومتی فیصلے پر اطمینان کا...;

- Posted: Oct 19, 2021 | Last Updated: 5 hours agoSAMAA |Posted: Oct 19, 2021 | Last Updated: 5 hours agoشہریوں کا حکومتی فیصلے پر اطمینان کا اظہارYour browser does not support the video tag.حکومت سندھ نے کراچی کے علاقے منگھوپیر میانوالی کالونی میں نیا واٹر ہائيڈرينٹ کھولنے کا فیصلہ واپس لے لیا جس پر شہریوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

جب تاج برطانیہ نے ستی کی رسم کو قابل تعزیر جرم بنا دیا - BBC News اردو ہجوم کے ہاتھوں قتل کے واقعات میں ملزم کی شناخت اور سزا کیسے ہوتی ہیں؟ - BBC News اردو ڈھاکا ٹیسٹ:دوسرے روز بھی بارش کھیل کےآڑے آگئی

حکومت سندھ نےکراچی والوں کو یہ خوشخبری سنادی کہ منگھوپیر میانوالی کالونی میں واٹر ہائيڈرينٹ اب نہیں کھلے گا۔ضلع غربی کے مکينوں کوخدشہ تھا کہ نیا ہائيڈرينٹ کھلنے سے پانی کا بحران پيدا ہوجائے گا، سماء نے اس معاملے پر تفصیل کے ساتھ رپورٹ نشر کی تھی جس کے بعد حکومت سندھ نے نيا ہائيڈرينٹ کھولنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔

وائس چیئرمین واٹر بورڈ نجمی عالم کا کہنا ہے کہ نئے ہائيڈرينٹ سے متعلق حکومت سندھ کے فیصلے پر کراچی والے بھی اطمینان کا اظہار کررہے ہیں۔کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی کمی کب دور ہوگی یہ سوال حکومت سندھ اور واٹر بورڈ انتظامیہ کے لئے اہم ترین ہے لیکن موجودہ صورتحال میں نیا ہائيڈرينٹ نہ کھولنے کا اعلان کرکے شہر کو پانی کے مزید بحران سے بچالیا گیا ہے۔ headtopics.com

مزید پڑھ: SAMAA TV »

غسال کے کام کے نشیب و فراز

ایک بار جب غسل دینے کےلیے میت پرپانی ڈالا تو مردہ اٹھ کر کھڑا...;

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  تمام تر حالات آپ کے خلاف بھی ہوں تو میرے اللہ کے حکم سے آپ کو کوئی نقصان نہیں ہوگا اور اگر نیت صاف رکھی تو اس

شمالی کوریا کا سمندر میں ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہشمالی کوریا نے سمندر میں ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کردیا۔خبر ایجنسی کے مطابق بیلسٹک میزائل ممکنہ طور پر آبدوز سے فائر کیے گئے ہیں جبکہ جاپان نے شمالی

وزیر اعظم عمران خان کا جمعہ کے روز سرکاری دورے پر لاہور آنے کا امکانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u لاھور میں سرکاری دورے پر 🤔

امتیاز شیخ کا توانائی بحران پر وفاقی وزیر حماد اظہر سے استعفیٰ کا مطالبہامتیاز شیخ کا توانائی بحران پر وفاقی وزیر حماد اظہر سے استعفیٰ کا مطالبہ ARYNewsUrdu

ٹی 20 ورلڈ کپ سکاٹ لینڈ کا پاپوانیوگنی کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہابوظہبی (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021ء کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پانچویں میچ میں سکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کے خلاف پہلے

شمالی کوریا کا آبدوز سے فائر کیے جانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ - ایکسپریس اردوجاپان اور جنوبی کوریا کی جانب سے میزائل تجربہ کی تصدیق Amazing to see North Korea developing know how to manufacture sophisticated submarine & missile systems besides nuclear weapons despite sanctions.