پاپوا نیوگنی کو شکست دیکر بنگلادیش اگلے راؤنڈ میں پہنچ گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاپوا نیوگنی کو شکست دے کر بنگلادیش اگلے راؤنڈ میں پہنچ گیا تفصیلات جانئے : DailyJang

الامارات کرکٹ گراؤنڈ مسقط میں کھیلے جارہے اس میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

لٹن داس نے 29 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جبکہ شکیب الحسن نے دوسرے اینڈ پر رنز بناتے رہے، اور 46 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ ہدف کے تعاقب میں پاپوا نیو گنی کی ٹیم بنگلادیشی بولرز کے تجربے کے آگے ریت کی دیوار ثابت ہوئی، جہاں ابتدا 7 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکاٹ لینڈ دوسرے میچ میں بھی فاتح، پاپوا نیوگنی کو 17 رنز سے شکستپاپوا نیو گنی کی ٹیم آخری اوور میں 148 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی اور یوں اسکاٹ لینڈ 17 رنز سے کامیابی حاصل کرکے 4 پوائنٹس کے ساتھ اپنے گروپ میں سرفہرست ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں چلتی ٹرین میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چلتی گاڑی میں خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کی خبریں بھارت سے آیا کرتی تھی جو خواتین کے خلاف جنسی جرائم میں دنیا میں It’s Very Sad Incident And Must Be Discouraged. The Reason Not To stop The Crime May The Fear Of Amunition. The Issuing Firearms must Be Made More Effective And Safe.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شام میں فوجی بس کو دھماکے سے اڑا نے اور حملوں میں 27افراد ہلاکمتعدد زخمیشام میں فوجی بس کو دھماکے سے اڑا ئے جانے اور فورسزکےحملوں میں 27افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کے دارالحکومت دمشق میں ایک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں فائرنگ اور بہاولپور میں ٹرک کی رکشہ کو ٹکر 5 افراد جاں بحق3زخمیگوجرانوالہ میں فائرنگ اور بہاولپور میں ٹرک کی رکشہ کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق،3زخمی Bahawalpur Gujranwala RoadAccident Firing Father Son Family Deaths Injured NHMPofficial GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar OfficialDPRPP DCGRW
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈ کپ 2021: بنگلادیش نے عمان کو شکست دے دیٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش نے عمان کو 26 رنز سے ہرا دیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے (کولیفائنگ راؤنڈ) کے چھٹے میچ بنگلادیش نے مقررہ 20 اوورز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش نے عمان کو 26 رنز سے شکست دیدیہدف کے تعاقب میں عمان کی بیٹنگ لائن ایک موقع پر مضبوط دکھائی دے رہی تھی تاہم اننگز کے درمیان میں یہ بنگلادیش کی تجربہ کار بولنگ کی آگے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »