آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے جلد خوشخبری ملے گی۔گورنراسٹیٹ بینک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے جلد خوشخبری ملے گی۔گورنراسٹیٹ بینک Pakistan IMF StateBankOfPakistan RezaBaqir PTIGovernment imf_pakistan IMFNews GovtofPakistan MoIB_Official shaukat_tarin ImranKhanPTI StateBank_Pak DRezaBaqir

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کے مطابق لندن میں گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے پاکستانیوں کےسیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کےساتھ معاہدے کے حوالے سے جلد خوشخبری ملے گی، مشیرخزانہ معاہدے پر دستخط کرنے کیلئے نیویارک سے واشنگٹن واپس گئے۔ رضا باقر کا کہنا تھا کہ معاشی اصلاحات اور اداروں میں بہتری سے مستقبل میں اچھےنتائج نکلنے کی امید ہے۔ دوسری جانب آئی ایم ایف عہدیدار نے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات بہت اچھے انداز میں آگےبڑھ رہے۔ خیال رہے ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے اپنے ٹوئٹ میں کہا تھا...

کے مطابق لندن میں گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے پاکستانیوں کےسیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کےساتھ معاہدے کے حوالے سے جلد خوشخبری ملے گی، مشیرخزانہ معاہدے پر دستخط کرنے کیلئے نیویارک سے واشنگٹن واپس گئے۔ رضا باقر کا کہنا تھا کہ معاشی اصلاحات اور اداروں میں بہتری سے مستقبل میں اچھےنتائج نکلنے کی امید ہے۔ دوسری جانب آئی ایم ایف عہدیدار نے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات بہت اچھے انداز میں آگےبڑھ رہے۔ خیال رہے ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے اپنے ٹوئٹ میں کہا تھا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں، مشیر خزانہ شوکت ترین واشنگٹن میں ہیں، آئی ایم ایف سےمذاکرات بےنتیجہ ختم ہونے کی اطلاعات درست نہیں۔ یاد رہے مشیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے حوالے سے کہا تھا کہ آئی ایم ایف سےمذاکرات جاری ہیں،انشاءاللہ کامیاب ہوں گے ، پاکستان میں تاثردیاجارہاہےکہ مذاکرات ناکام ہوگئےجوغلط ہے۔ مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ کہ ایم ڈی آئی ایم ایف سےملاقات کافی مفیدرہی، قوم کو ناامید نہیں ہونا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'آئی ایم ایف سے معاہدے کے حوالے سے خوشخبری ملے گی'لندن :گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کےساتھ معاہدےکےحوالےسےجلدخوشخبری ملے گی ، ۔۔۔۔۔۔۔۔ Hehehe lanat ho ImranKhanPTI per 🖐🖐 awaam ko rula raha hai کون سی خوش خبری ملے گئی پھر قرض لےگے سنا ہے آج کل اے آر وائی معافیاں مانگنے پر آیا ہوا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملازمہ سے تعلقات جرمنی کے سب سے بڑے اخبار کے ایڈیٹر برطرف11:49 PM, 19 Oct, 2021, متفرق خبریں, بین الاقوامی, برلن : یورپی ملک جرمنی کے بڑے میڈیا کے ادارے نے انٹرنی ملازمہ سے معاشقے اور انہیں اعلیٰ عہدے پر ترقی دینے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کامیابی سے جاری، ناکامی کا تاثر غلط ہے: شوکت ترینAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u اپ کی بات درست ھے ، کمیشن اپ بڑھا دینگے ، اور وہ مان جائنگے ، اس میں کوئ شک کی بات نہں ، اپ لوگ تو آئ ایم ایف کی بھلائ کا سوچتے ھیں ، اپنے ملک اور عوام کی آپکو کیا ؟ This IMF agent is main reason for highest prices rates and increased rate of dollar.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات غیرشفاف ہیں، شیری رحمٰننائب صدر پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمٰن نے حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کوغیر شفاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پارلیمان کو نہیں بتایا کہ آئی ایم ایف سے کیا معاہدے کررہے ہیں یار خدا کا واسطہ اس کنجری کو تو نیوز پہ لانا نہیں، اس کی شکل دیکھو زنا کرنے سے بدل گیا ہے شفاف تب ہوتے جب پیپلزپارٹی کرتی ہو میڈیا اس خبر کو دبا کر رکھتا اور آدھا قرض وہی پے خرد برد ہو جاتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آغا سراج درانی ضمانت مسترد ہونے کے بعد سے منظر سے غائب، نیب کو تلاشآغا سراج درانی پر آمدن سے زائد اثاثے اور ایم پی ہاسٹل کی تعمیرات میں خردبرد کا الزام ہے... تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوکت ترین کے وزیر خزانہ سے مشیر بننے سے کیا فرق پڑے گا؟ - BBC News اردوسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بی بی سی کو بتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے سے قبل تو کوئی زیادہ مسئلہ درپیش نہیں رہتا تھا مگر جب عدالت نے معاونین خصوصی اور مشیران کے اختیارات سے متعلق ایک درخواست پر فیصلہ سنایا تو اس کے بعد مشکلات کا ایک نیا باب کھل گیا۔ جب مفتاح اسماعیل کو وزیر خزانہ لگایا تو انہیں یہ چیزیں یاد نہیں تھی؟. یہ راستہ دیکھائے ہی ہے مفرور اشتہاری بھگوڑے نااہل لیگ نے Send this back IMF agent shoukat old teen of banaspati ghee. He come for destroy economy of Pakistan. سرکاری سنڈا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »