ڈاکٹر یاسمین راشد جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر یاسمین راشد جناح ہاؤس حملہ پر مقدمے سے بری مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

لاہور : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا۔

پولیس کی درخواست پر تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جیل سے طلب کیا گیا تھا، عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ پولیس کی جانب سے کہا گیا کہ ان سے موبائل فون برآمد کرنا ہے اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ بھی کروانا ہے، فیصلے کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد اس مقدمہ میں نامزد نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا گیاپولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں عدالت میں پیش کیا تھا۔ تفصیلات: DailyJang YasminRashid
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب: فوجی املاک پر حملہ کرنیوالے 2 ہزار سے زائد ملزمان کی شناخت ہوگئیجناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے 1800 شرپسندوں میں سے ایک ہزار 125کی شناخت ہو چکی ہے اور 513 شرپسند گرفتار کیے جاچکے ہیں: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جیل میں کوئی زیادتی نہیں ہوئی: عالیہ حمزہ طیبہ راجہ سمیت 7 خواتین عدالت میں پیشانسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس پر حملے کے خلاف کیس کیس سماعت ہوئی, پولیس نے 7 خواتین ملزمان کو عدالت میں پیش کیا۔تفتیشی افسر انسپکٹر محمد سرور نے خواتین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ : خواتین ملزمان کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے گا یا نہییںانسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس پر حملہ کے 89 ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا 13خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے 102 شرپسندوں کی شناخت، 13 خواتین شامللاہور: جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے 102 شرپسندوں کی شناخت ہوگئی ، جس میں 13 خواتین شامل ہیں، جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس پر حملہ : پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق گرفتارلاہور: نو مئی کو جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمہ شرپسندوں کو اکسا رہی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »