جناح ہاؤس حملہ : خواتین ملزمان کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے گا یا نہییں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جناح ہاؤس حملہ کیس : 13خواتین ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ محفوظ ARYNewsUrdu

انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل کے سامنے نو مئی کو جناح ہاؤس اور جلاؤ گھیراؤ کے ملزمان کو پیش کیا گیا، عدالت کو بتایا گیا کہ 89 مرد اور 13خواتین کی شناخت پریڈ میں شناخت ہو چکی ہے جبکہ 24 افراد کی شناخت نہیں ہو سکی،

حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے محرکات جاننے کے لیے ملزمان کا چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ دیا جائے، عدالت نے 89 مرد ملزمان کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے سپرد کرتے ہوئے انہیں دوبارہ دس جون کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ خدیجہ شاہ، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید سمیت رفتار خواتین نے عدالت سے درخواست کی کہ انہیں فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کے لیے پولیس کے سپرد نہ کیا جائے وہ بہت زیادہ خوفزدہ ہیں اور جیل میں یہ ٹیسٹ کروالیا جائے۔

عدالت نے ریمارکس دئیے کہ آپ پریشان نہ ہوں آپ جیل میں رہیں گی اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ بھی وہیں پر ہو گا، عدالت نے تمام خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے حکم دے دیا جبکہ شناخت نہ ہونے والے 24 افراد کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا حکم دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے 102 شرپسندوں کی شناخت، 13 خواتین شامللاہور: جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے 102 شرپسندوں کی شناخت ہوگئی ، جس میں 13 خواتین شامل ہیں، جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیل میں کوئی زیادتی نہیں ہوئی: عالیہ حمزہ طیبہ راجہ سمیت 7 خواتین عدالت میں پیشانسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس پر حملے کے خلاف کیس کیس سماعت ہوئی, پولیس نے 7 خواتین ملزمان کو عدالت میں پیش کیا۔تفتیشی افسر انسپکٹر محمد سرور نے خواتین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب: فوجی املاک پر حملہ کرنیوالے 2 ہزار سے زائد ملزمان کی شناخت ہوگئیجناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے 1800 شرپسندوں میں سے ایک ہزار 125کی شناخت ہو چکی ہے اور 513 شرپسند گرفتار کیے جاچکے ہیں: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 144 ملین روپے قومی خزانے کے حوالے کردیئےچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے یہ بھی حکم دیا کہ کسی بھی ملازم کو کوئی اعزازیہ نہیں دیا جائے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس پر حملہ : پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق گرفتارلاہور: نو مئی کو جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمہ شرپسندوں کو اکسا رہی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ: پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق گرفتارفرحت فاروق کو جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جو جیو فینسنگ کی سیریل نمبر 70 کی ملزمہ ہیں: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »