جیل میں کوئی زیادتی نہیں ہوئی: عالیہ حمزہ طیبہ راجہ سمیت 7 خواتین عدالت میں پیش

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیل میں کوئی زیادتی نہیں ہوئی: عالیہ حمزہ ، طیبہ راجہ سمیت 7 خواتین عدالت میں پیش مزید تفصیلات ⬇️ PTI PTIWorkers AliaHamza TayyebaRaja Court

ملزمان کو شناخت پریڈ مکمل ہونے پر عداکت میں پیش کیا گیا۔عدالت میں پیش ہونے والی خواتین ملزمان میں رہنما پی ٹی آئی عالیہ حمزہ، صنم جاوید اور طیبہ راجہ بھی شامل ہیں۔عدالت میں پیشی کے بعد پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ہماری ساتھ جیل میں کوئی

زیادتی نہیں ہوئی، جب ہم نے کچھ کیا ہی نہیں تو جیل میں رکھنا ہی ہمارے ساتھ زیادتی ہے۔دوسری جانب پولیس نے سابق وزیر خزانہ کی بیٹی اور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش کردیا، ملزمہ کو لاہور ہائی کورٹ کے بعد انسداد دہشت گردی عدالت میں بھی پیش کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی خواتین رہنماؤں کی جیل میں تشدد کی تردیداسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف ( پی‌ ٹی آئی ) کی خواتین رہنماؤں نے جیل میں تشدد کی تردید کردی اور کہا ہمارے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیل میں ہمارے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہوئی: خواتین کارکنان نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے ’’بیانیے‘‘ کو جھوٹا قرار دے دیا12:01 PM, 2 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پاکستان تحریکِ انصاف کی خواتین کارکنان جنھیں 9 مئی کے بعد حراست میں لیا گیا تھا، آج انھیں انسدادِ دہشت گردی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جیل حکام نے شہریار آفریدی کو سیل میں رکھنے کی تصدیق کردی - ایکسپریس اردویہ ہائی پروفائل شخصیت ہے جسے بیرک میں نہیں رکھا جا سکتا، اڈیالہ جیل حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کور کمانڈ ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: سات خواتین کارکن عدالت میں پیش، ’ہمیں جیل میں رکھنا بڑی زیادتی ہے‘ - BBC Urduپنجاب پولیس نے کور کمانڈ ہاؤس لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں مبینہ طور پر ملوث تحریک انصاف کی سات خواتین کارکنان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر کے بھائی کی بازیابی کے معاملے میں ڈی جی رینجرز ، سیکریٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

9 مئی واقعہ: 300 میں سے 46 خواتین کو گرفتار کرلیا گیا، پنجاب حکومتگرفتار کی جانے والی 29 خواتین ضمانت پر رہا ہوچکی ہیں اور جیل میں قید 17 خواتین کی شناخت پریڈ جاری ہے: عامر میر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فوزیہ کی امریکا میں قید بہن عافیہ سے دوسری ملاقات، احوال بناتے ہوئے رو پڑیںدرمیان میں شیشے کی دیوار حائل تھی، بہن کا ہاتھ تھامنے کی بھی اجازت نہیں تھی، عافیہ کو والدہ کے انتقال کے بارے میں بتانے کی ہمت بھی نہیں ہوئی: فوزیہ صدیقی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »