جناح ہاؤس پر حملہ : پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جناح ہاؤس پر حملہ : پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق گرفتار arynewsudu

تفصیلات کے مطابق : نو مئی کو جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث افراد کی شناخت اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، پولیس نے پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق کو گرفتار کرلیا۔اس کے علاوہ پولیس نے کورکمانڈرکی وردی پہننے والے ملزم کے ساتھ سیلفی لینے والے نوجوان کو بھی گرفتار کرلیا، ملزم اویس کوڈیجیٹل شواہدکی مدد سے ٹریس کیا گیا۔

خیال رہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والے ہنگاموں میں جناح ہاؤس کو بھی نشانہ بنایا گیا تھا۔ یاد رہے انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس کی توڑ پھوڑ کیس میں ملوث 16 شرپسندوں کو ملٹری ایکٹ کے تحت کمانڈنگ آفیسر کی تحویل میں دے دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جناح ہاؤس حملہ: پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق گرفتارفرحت فاروق کو جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جو جیو فینسنگ کی سیریل نمبر 70 کی ملزمہ ہیں: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی گرفتارلاہور میں جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں تحریک انصاف کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فرحت فاروق کو گرفتار کرلیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کا الزام: سابق رکن پنجاب اسمبلی فرحت فاروق گرفتارلاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں تحریک انصاف کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فرحت فاروق کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور: 9 مئی کی جیوفنسنگ رپورٹ، مظاہرین سے کون رہنما رابطے میں تھے؟ نام سامنے آگئے - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کے مقامی قائدین و سابق ایم پی ایز مختلف موبائل ٹاورز کے ذریعے پرتشدد کارکنان کے ساتھ رابطے میں تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیخ یعقوب اور پیر غلام محی الدین بھی پارٹی چھوڑ گئےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے شیخ یعقوب اور سابق صوبائی وزیر پیرغلام محی الدین چشتی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »