کراچی : ایم کیو ایم لندن کا انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر جنید بلڈاگ گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : ایم کیو ایم لندن کا انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر جنید بلڈاگ گرفتار arynewsurdu

کراچی : کورنگی مہران ٹاون سے ایم کیو ایم لندن کے انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر جنید بلڈاگ کو گرفتار کرلیا گیا،جنید بلڈاگ 36 سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔

ترجمان رینجرز نے کہا کہ جنید بلڈاگ 36 سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے، گرفتار ٹارگٹ کلر پولیس کو مطلوب تھا۔ ٹارگٹ کلر نے متعدد مخالفین کو گولیاں مار کر زخمی بھی کیا جبکہ کورنگی میں پولیس بس پر حملے میں ملوث ہونے کا بھی اعتراف کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : پاکستان رینجرز سندھ کی کارروائی ، کورنگی سے دہشتگردگرفتارکراچی: (دنیانیوز) پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کا دہشتگرد جنید حمید عرف جنید بلڈاگ گرفتار کرلیا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے بند دفاتر کھلنے کا امکانایم کیو ایم پاکستان کے سیاسی معاملات طے ہونے کے بعد امکان ہے کہ اسے رواں ماہ سے بھر پور سیاسی سر گرمیوں کی اجازت مل جائے گی. DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مفتاح اسماعیل : پاکستان کے پاس آئی ایم ایف کےعلاوہ کوئی 'آپشن بی' نہیں ہےاسلام آباد : سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس آئی ایم ایف آخری آپشن ہے، امید ہے آئی ایم ایف مان جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کا اہم انکشافکراچی : شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ روز تین سے چار وارداتوں کا ٹارگٹ لے کر نکلتے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ: پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق گرفتارفرحت فاروق کو جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جو جیو فینسنگ کی سیریل نمبر 70 کی ملزمہ ہیں: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'بجٹ پر سوالات ہیں، کیا حکومت آئی ایم ایف کے پریشر پر پیچھے ہٹ سکے گی؟'اسلام آباد : ماہرمعاشیات فرحان بخاری کا کہنا ہے کہ بجٹ پر سوالات ہیں؟ کیا حکومت آئی ایم ایف کے پریشر پر پیچھے ہٹ سکے گی؟۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »