جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے 102 شرپسندوں کی شناخت، 13 خواتین شامل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے 102 شرپسندوں کی شناخت، 13 خواتین شامل arynewsurdu

لاہور: جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے 102 شرپسندوں کی شناخت ہوگئی ، جس میں 13 خواتین شامل ہیں، شناحت ہونے والوں کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق انسدادہشت گردی عدالت لاہور میں جناح ہاؤس پر حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت کو بتایا گیا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ پولیس نے کہا کہ جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑمیں ملوث89 مرد اور 13 خواتین کی شناخت ہوئی، 102 افراد جناح ہاؤس حملہ کیس میں اور9 مئی کے واقعات میں ملوث ہیں۔

پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتارملزمان کی شناحت جیل میں مجسٹریٹ کی موجودگی میں ہوئی، 13 خواتین میں خدیجہ شاہ، صنم جاوید، عالیہ حمزہ، ہما، ماہا ، ارم اور عائشہ مسعود ، طیبہ راجہ، خدیجہ، ممتاز اور مریم شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق آج انسداد دہشت گردی عدالت میں 126 ملزمان کوپیش کیا گیا، شناحت ہونے والے 89 مرد اور 13 خواتین کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی تاہم شناحت پریڈمیں شناحت نہ ہونے والے 24 افراد کو رہا کیے جانے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب: فوجی املاک پر حملہ کرنیوالے 2 ہزار سے زائد ملزمان کی شناخت ہوگئیجناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے 1800 شرپسندوں میں سے ایک ہزار 125کی شناخت ہو چکی ہے اور 513 شرپسند گرفتار کیے جاچکے ہیں: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب : فوجی املاک پر حملہ کرنیوالے 2 ہزار سے زائد ملزمان کی شناختلاہور: (ویب ڈیسک ) پنجاب میں فوجی املاک پر حملہ کرنے والے 4 ہزار 120شرپسندوں میں سے 2 ہزار 290 کی شناخت ہوگئی ہے جبکہ ایک ہزار 181حملہ آور گرفتار کیے گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنے والے ایک اور شرپسند کی شناخت11:46 AM, 3 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, راولپنڈی: 9 مئی کو جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنے والے شر پسندوں کے ایک اور سرغنہ کی شناخت ہو گئی، پٹرول بم بنا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

9 مئی کو جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنیوالے شرپسندوں کے ایک اور سرغنہ کی شناختلاہور : (دنیانیوز) 9 مئی کو جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنیوالے شرپسندوں کے ایک اور سرغنہ کی شناخت ہوگئی ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس پر حملہ : پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق گرفتارلاہور: نو مئی کو جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمہ شرپسندوں کو اکسا رہی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی واقعات: فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے شر پسند سرغنہ کی شناختچیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد ملک میں نو مئی کو ہونے والے پُرتشدد احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات جاری ہیں۔ نو مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »