پاکستان میں سونا سینکڑوں روپے سستا ہو گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 27 ڈالر کمی کے بعد 1948 ڈالر فی اونس ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1600 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 31 ہزار 400 روپے ہو گیا ہے۔مزید خبریں :.

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1600 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 31 ہزار 400 روپے ہو گیا ہے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونا 4 ہزار روپے مہنگا، فی تولہ قیمت 2 لاکھ 33 ہزار ہوگئیپاکستان میں سونا 4 ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 33 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا۔ تفصیلات جانیے: goldprice DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیاکراچی: (دنیا نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیاعالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر اضافے کے ساتھ 1967 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 400 روپے اور فی دس گرام سونے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مہنگائی سے پریشان شہریوں کی سنی گئی سونے کی قیمت بڑی کمی ہو گئیصرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 5ہزار 4 سو روپے کم ہو گئی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر سستااوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیاپاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی،انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 13پیسے کمی ہوئی،انٹر بینک میں ڈالر 285.38 روپے سے کم ہوکر285.25 روپے پر آگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا، ڈالر 12 روپے سستا ہوگیاگزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ کم ہو کر 311 روپے پر بند ہوا تھا جب کہ انٹربینک میں ڈالر 285 روپے47 پیسے پر بند ہوا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »