ڈالر مزید مہنگا کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں مندی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر مزید مہنگا کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں مندی Read News Pakistan StockExchange Index High PSX PTIofficial pid_gov

دوسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے۔ فاریکس ڈیلزر کے مطابق انٹربينک مارکیٹ میں ڈالر مزيد ایک روپےپینتیس پيسےمہنگا ہونے سے 151 روپے کی بلند ترين سطح

پر ٹريڈ کررہا ہے۔ دوسری جانب کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے، جہاں 21پوائنٹس کی کمی سے 100 انڈیکس 33ہزار 229کی سطح پرٹریڈ کررہا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشیدتیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشید مزید پڑھیں: SheikhRasheedAhmad ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحقپیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحق MediaCellPPP QamarKairaPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحقپیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحق MediaCellPPP QamarKairaPPP MediaCellPPP QamarKairaPPP Oh my God,💔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالرکی قیمت 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیکراچی : ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤدیکھا گیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 35پیسے اضافے سے 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤدیکھا گیا، ڈالر کی قیمت میں 35پیسے اضافہ ہوا،جس کے بعد قیمت 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک مارکیٹ میں ترانوے پیسے کے اضافہ سے ڈالر 148.80 کا ہو گیا | Abb Takk NewsPlz support Pak currency
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 8.30 اور انٹربینک میں 6.48 روپے مہنگا ہوا - ایکسپریس اردوگزشتہ ہفتے آئی ایم ایف کی پابندی یاطلب و رسدمیں عدم توازن سے ڈالر151تک پہنچ گیا Kis Pakistani cheez ki qadar hay bhala?
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 326 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 326 پوائنٹس کی کمی StockExchange pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آج کے کرنسی ریٹاوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں گزشتہ دنوں بڑا اضافہ ہوا، آج (ہفتہ کو) ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر 93 پیسے مزید مہنگاکراچی: انٹربینک میں ڈالر 93 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں گزشتہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 153 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیااوپن مارکیٹ میں ڈالر 153 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Dollar BreakingNews کوئی بات نہیں ۔ عمران کنجھر کے ساتھ میڈیا کے بغیریتوں کا ٹبر بھی موجود ھے ۔وہ اس کو بھی زانی خان کی کامیابی کہیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر ایک بار پھر مہنگاکراچی : ڈالر ایک بار پھر مہنگاہوگیا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر151روپےکی بلندسطح پربرقرار ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر ایک اڑتالیس روپے 80 پیسے کا ہوگیا۔ جس طرح ڈالر مہنگا ہوتا جا رہا اُس طرح تو سود ہی ادا کرنا مشکل ہے قرضے اتارنا تو دُور کی بات ،چھوٹا سا قرضہ بھی ڈالر مہنگا ہونے کی وجہ سے کھربوں میں بدل جاتا ہے !
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »