انٹربینک میں ڈالر 93 پیسے مزید مہنگا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹربینک میں ڈالر 93 پیسے مزید مہنگا InterBank Dollar Hike PTIofficial pid_gov

ہوگیا۔انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 151 پر پہنچ گیا۔پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ

میں ڈالر 151 روپے پر اپنی جگہ برقرار ہے تاہم انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر93 پیسے مزید مہنگا ہواہے ۔جس سے ڈالر 148 روپے 80 پیسے کا ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 8.30 اور انٹربینک میں 6.48 روپے مہنگا ہوا - ایکسپریس اردوگزشتہ ہفتے آئی ایم ایف کی پابندی یاطلب و رسدمیں عدم توازن سے ڈالر151تک پہنچ گیا Kis Pakistani cheez ki qadar hay bhala?
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

روپے کی بے قدری،ڈالر 151روپے کی بلند ترین سطح پرکراچی :کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی انٹربینک میں روپے کی بے قدری جاری ہے،انٹربینک میں ڈالر 93 پیسے اضافے سے 148روپے 80پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک روپے اضافے سے 151روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر ایک بار پھر مہنگاکراچی : ڈالر ایک بار پھر مہنگاہوگیا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر151روپےکی بلندسطح پربرقرار ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر ایک اڑتالیس روپے 80 پیسے کا ہوگیا۔ جس طرح ڈالر مہنگا ہوتا جا رہا اُس طرح تو سود ہی ادا کرنا مشکل ہے قرضے اتارنا تو دُور کی بات ،چھوٹا سا قرضہ بھی ڈالر مہنگا ہونے کی وجہ سے کھربوں میں بدل جاتا ہے !
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت میں ڈالر کی قیمت میں ساڑھے 18 روپے کا اضافہ ، ن لیگ اور پی پی دور میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟ حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کے ترجمان افتخار درانی نے پی پی، ن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آج کے کرنسی ریٹاوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں گزشتہ دنوں بڑا اضافہ ہوا، آج (ہفتہ کو) ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

Videos - ایکسپریس اردوتوتلا کتا چیئرمین_نیب Chairman said they not involve to any cases against bussiness community .can he ask who is these person؟ Omni Group CEO Khawaja Abdul Ghani Majeed, and Menahel Majeed.-Mar-2019 · Money laundering case: NAB summons Mian Mansha, ... persons have been directed to bring complete Chawal
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں ڈالر کی قیمت بڑھنے سے میک اَپ مزید مہنگا ہوگاپاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر 150 روپے ہونے کے بعد بین الاقوامی معیار کے میک اَپ برانڈز ممکنہ طور پر مزید مہنگے ہو جائیں گے۔ ملک میں ڈالر کی بڑھتی قیمت نے چھوٹے پیمانے پر اعلیٰ معیار...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت 150 روپے سے تجاوز، آج کے کرنسی ریٹاوپن مارکیٹ میں ڈالر 150 روپے سے تجاوز کر گیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 15 پیسے سستا ہوگیا، آج (جمعہ کو) ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ڈالر مزید مہنگاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آغاز پر شدید مندی کے باعث 100 انڈیکس میں 800 سے زائد پوائنٹس کی کمی آگئی۔ اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد 100 انڈیکس میں 33 ہزار کی سطح بھی ٹوٹ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

رواں سال کے آخر تک ڈالر مزید کتنا مہنگا ہوگا۔۔۔؟کراچی: آئی ایم ایف سے پروگرام کے بعد ڈالر مسلسل بے قابو ہوتا جا رہا ہے، معاشی ماہرین نے حکومت کو موجودہ صورتحال پر واضح پالیسی بنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کا انٹربینک مارکیٹ میں بڑھنا خطرناک ہے۔ ماہرمعاشیات ذیشان مرچنٹ نے کہا کہ ڈالر کا انٹر بینک مارکیٹ میں بڑھ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر 151 روپے کا ہو گیاامریکی ڈالر کی اونچی اڑان میں کمی آنے کے بجائے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »