پی ٹی آئی حکومت میں ڈالر کی قیمت میں ساڑھے 18 روپے کا اضافہ ، ن لیگ اور پی پی دور میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟ حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کے ترجمان افتخار درانی نے پی پی، ن

عوامی خدمت کا سفر شروع ہو چکا ،عوامی خدمت کا سفر اب رکے گا نہیں چلتا رہے گا،وزیراعلیٰ پنجاب

ترجمان وزیر اعظم افتخار درانی کے مطابق پیپلز پارٹی کے دور حکومت کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 32 روپے کا اضافہ ہوا اور ایک ڈالر 64 سے 96 روپے کا ہوا۔ ن لیگ دور نے اپنے دور حکومت میں ڈالر کی قیمت میں 26 روپے کا اضافہ کیا۔ گزشتہ دور حکومت میں ڈالر 96 سے 122 روپے کا ہوا۔ ترجمان کے مطابق پی ٹی آئی حکومت میں ڈالر کی قیمت میں ساڑھے 18 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ خیال رہے کہ آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 48 پیسے کا اضافہ ہوا اور یہ 149 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو بھکاری بنا دیا، حمزہ شہبازن لیگی رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ غریب کے پاس ادویات خریدنے کے پیسے نہیں ہیں، عمران خان عوام سے جھوٹ بول رہے ہیں، اس حکومت نے 9مہینوں میں ملک کو بھکاری بنا دیا۔ اسلام آباد...; Choor family گندے انڈے کی اولاد یہ سب تمہارے شوباز کیا ہے چمڑے کی کمائی کھانے والی کوکڑی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں ڈالر کی قیمت بڑھنے سے میک اَپ مزید مہنگا ہوگاپاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر 150 روپے ہونے کے بعد بین الاقوامی معیار کے میک اَپ برانڈز ممکنہ طور پر مزید مہنگے ہو جائیں گے۔ ملک میں ڈالر کی بڑھتی قیمت نے چھوٹے پیمانے پر اعلیٰ معیار...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بہادرآباد کے ہیئرسیلون میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی ویڈیوکراچی کے علاقے بہادرآباد کے ہیئرسیلون میں ڈکیتی کی واردات، ایک ملزم 4 افراد کو لوٹ کر فرار ہوگیا۔۔ ملزم کا ساتھی دکان کے باہر کھڑا نگرانی کرتا رہا۔ سی سی ٹی وی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت 150 روپے سے تجاوز، آج کے کرنسی ریٹاوپن مارکیٹ میں ڈالر 150 روپے سے تجاوز کر گیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 15 پیسے سستا ہوگیا، آج (جمعہ کو) ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

Videos - ایکسپریس اردوتوتلا کتا چیئرمین_نیب Chairman said they not involve to any cases against bussiness community .can he ask who is these person؟ Omni Group CEO Khawaja Abdul Ghani Majeed, and Menahel Majeed.-Mar-2019 · Money laundering case: NAB summons Mian Mansha, ... persons have been directed to bring complete Chawal
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مستونگ: فائرنگ کے تبادلے میں نو مبینہ شدت پسند ہلاکپاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کاﺅنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کاروائی میں فائرنگ کے تبادے میں نو مبینہ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آج کے کرنسی ریٹاوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں گزشتہ دنوں بڑا اضافہ ہوا، آج (ہفتہ کو) ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

Iran dismisses possibility of conflict, says does not want warTensions between Washington and Tehran have increased in recent days, raising concerns about a potential conflict between US and Iran
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قمر زمان کائرہ سے پی پی جاپان کے رہنماؤں کا اظہار تعزیتقمر زمان کائرہ سے پی پی جاپان کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رمضان میں عمرہ کرنیوالوں میں پاکستانی سب سے زیادہرمضان میں عمرہ کرنیوالوں میں پاکستانی سب سے زیادہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حافظ آباد میں ٹرک اور 2 کاریں آپس میں ٹکرا گئیں، 3 افراد جاں بحقافسوس ناک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »