ڈالر اوپن مارکیٹ میں 8.30 اور انٹربینک میں 6.48 روپے مہنگا ہوا - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

ایکسچینج کمپنیوں سے ڈالرمل نہیں رہے کوشش کے بعد چند سو ڈالر لینے میں کامیابی ہوئی، صارفین۔ فوٹو: فائلگزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان میں امریکی ڈالر کی قیمت نے تاریخ کا نیا بلند ریکارڈ بنالیا، اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر میں 8.30 روپے اور انٹربینک میں6.48روپے اضافہ ہوا۔

ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران کرنسی کی دونوں مارکیٹوں میں روپیہ امریکی ڈالر سمیت تمام غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں مسلسل اپنی قدر کھوتا رہا۔ آئی ایم ایف کی پابندی یا پھر مارکیٹ میں طلب اور رسد کے فرق کی وجہ سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر151روپے تک پہنچ گیا جس کی قیمت ہفتے کے آغاز پر 142.70روپے روپے تھی اسی طرح انٹربینک میں ڈالرکی قیمت141.39روپے سے بڑھ کر147.87 روپے پر بند ہوئی۔

دوسری جانب صارفین کا کہنا ہے کہ ایکسچینج کمپنیوں سے ڈالر مل ہی نہیں رہے کئی دن کوشش کے بعد متعدد ایکسچینج کمپنیوں کے کاؤنٹر سے مجموعی طور پر صرف چند سو ڈالر لینے میں کامیابی ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ روپے کی صورت میں سرمایے کی مالیت کم ہونے کے ڈر سے ڈالر میں سرمایہ کاری کا رجحان مسلسل بڑھتا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kis Pakistani cheez ki qadar hay bhala?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج کے کرنسی ریٹاوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں گزشتہ دنوں بڑا اضافہ ہوا، آج (ہفتہ کو) ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کی مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں 3 بچے جاں بحق، 21 زخمی - ایکسپریس اردوافغانستان میں مارکیٹ میں دھماکا، 3 بچے جاں بحق، 21 زخمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئے پاکستان میں اسٹاک مارکیٹ میں روزانہ انڈکس کا قتل عام ہو رہا ہے: مریم نوازنئے پاکستان میں اسٹاک مارکیٹ میں روزانہ انڈکس کا قتل عام ہو رہا ہے: مریم نواز MaryamNSharif pmln_org MaryamNSharif pmln_org اتنی تباہی پھیلائی گئی ہے کہ تباہی پھیلانے والے مافیا کو تبدیل کرنے کیلئے تبدیلی کی کوششوں کو بھی سبوتاژ کرنے کیلئے سب مُتحد ہیں کہ کہیں ہاتھ انکے گریبان تک نہ پہنچ جائے۔لیکن یقین رکھیں کہ ان شااللہ سسلین مافیا کو تباہ ہونا ہی ہے۔ timeisupformaafia MaryamNSharif pmln_org See who is talking. A convicted and corrupt lady. MaryamNSharif pmln_org This is all your and your corrupt father doing calbari forger
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 326 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 326 پوائنٹس کی کمی StockExchange pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت 150 روپے سے تجاوز، آج کے کرنسی ریٹاوپن مارکیٹ میں ڈالر 150 روپے سے تجاوز کر گیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 15 پیسے سستا ہوگیا، آج (جمعہ کو) ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت میں ڈالر کی قیمت میں ساڑھے 18 روپے کا اضافہ ، ن لیگ اور پی پی دور میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟ حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کے ترجمان افتخار درانی نے پی پی، ن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال کے آخر تک ڈالر مزید کتنا مہنگا ہوگا۔۔۔؟کراچی: آئی ایم ایف سے پروگرام کے بعد ڈالر مسلسل بے قابو ہوتا جا رہا ہے، معاشی ماہرین نے حکومت کو موجودہ صورتحال پر واضح پالیسی بنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کا انٹربینک مارکیٹ میں بڑھنا خطرناک ہے۔ ماہرمعاشیات ذیشان مرچنٹ نے کہا کہ ڈالر کا انٹر بینک مارکیٹ میں بڑھ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی شکل کا ٹوائلٹ کلیننگ برش چینی مارکیٹ میں متعارفبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کی مصنوعات پر ٹیرف لگانے کے بعد چینی شہریوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل کے ٹوائلٹ کلیننگ برش کو مارکیٹ میں متعارف کرا دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں ڈالر کی قیمت بڑھنے سے میک اَپ مزید مہنگا ہوگاپاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر 150 روپے ہونے کے بعد بین الاقوامی معیار کے میک اَپ برانڈز ممکنہ طور پر مزید مہنگے ہو جائیں گے۔ ملک میں ڈالر کی بڑھتی قیمت نے چھوٹے پیمانے پر اعلیٰ معیار...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پرنٹنگ کی غلطی والی 4 کروڑ 60 لاکھ کی کرنسی مارکیٹ میں آگئیپرنٹنگ پریس کی زرا سے غلطی نے آسٹریلیا میں کرنسی کو جعلی بنا دیا۔ آسٹریلوی ڈالر میں چھپائی کے وقت ریسپونسیبیلیٹی میں سے انگریزی حرف آئی غائب ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

Videos - ایکسپریس اردوتوتلا کتا چیئرمین_نیب Chairman said they not involve to any cases against bussiness community .can he ask who is these person؟ Omni Group CEO Khawaja Abdul Ghani Majeed, and Menahel Majeed.-Mar-2019 · Money laundering case: NAB summons Mian Mansha, ... persons have been directed to bring complete Chawal
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »