اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 326 پوائنٹس کی کمی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 326 پوائنٹس کی کمی StockExchange pid_gov

ہوا۔ 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 34 ہزار 291 پوائنٹس پر ہوا اور کچھ ہی دیر میں اسٹاک مارکیٹ مثبت زون میں ٹریڈ کرنے لگا۔کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 125 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 34 ہزار 416 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران ہی کے ایس ای 100 انڈیکس 326 پوائنٹس کمی کے ساتھ 33 ہزار 965 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔کے ایس ای 100 انڈیکس میں ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 13,115,260 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 687,402,381 بنتی ہے۔گزشتہ روز بدھ کو اسٹاک مارکیٹ کا اختتام مثبت زون میں ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 406 پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 34 ہزار 291 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے پاکستان میں اسٹاک مارکیٹ میں روزانہ انڈکس کا قتل عام ہو رہا ہے: مریم نوازنئے پاکستان میں اسٹاک مارکیٹ میں روزانہ انڈکس کا قتل عام ہو رہا ہے: مریم نواز MaryamNSharif pmln_org MaryamNSharif pmln_org اتنی تباہی پھیلائی گئی ہے کہ تباہی پھیلانے والے مافیا کو تبدیل کرنے کیلئے تبدیلی کی کوششوں کو بھی سبوتاژ کرنے کیلئے سب مُتحد ہیں کہ کہیں ہاتھ انکے گریبان تک نہ پہنچ جائے۔لیکن یقین رکھیں کہ ان شااللہ سسلین مافیا کو تباہ ہونا ہی ہے۔ timeisupformaafia MaryamNSharif pmln_org See who is talking. A convicted and corrupt lady. MaryamNSharif pmln_org This is all your and your corrupt father doing calbari forger
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشیدتیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشید مزید پڑھیں: SheikhRasheedAhmad ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحقپیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحق MediaCellPPP QamarKairaPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحقپیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحق MediaCellPPP QamarKairaPPP MediaCellPPP QamarKairaPPP Oh my God,💔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقاتبرطانوی وزیراعظم تھریسامے نے آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی پر ووٹنگ کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لئے نظام الاوقات مقرر کرنے کا وعدہ کیا ہے۔تھریسامے نے کہا کہ اپنے بریگزٹ منصوبے پر ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہنے کی صورت میں وہ مستعفی ہو جائیں گی۔یہ اتفاق رائے وزیراعظم تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقات میں ہواجو ان کی اقتدار سے علیحدگی کی تاریخ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے قریب گہرے سمندر میں تیل و گیس کے ذخائر نہیں مل سکےگہرے سمندرکیکڑا ون میں ڈرلنگ کے بعد ٹیسٹنگ کے ابتدائی نتائج کے مطابق منصوبہ ناکام ہو گیا۔ زرائع کے مطابق کیکڑا ون میں ابتدائی نتائج کے مطابق تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے۔ کیکڑا ون کی 5ہزار 470 میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کی گئی تھی۔ کیکڑا ون کے بارے میں مکمل رپورٹ ایک […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ: فائرنگ کے تبادلے میں نو مبینہ شدت پسند ہلاکپاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کاﺅنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کاروائی میں فائرنگ کے تبادے میں نو مبینہ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا: ڈاکٹروں، حکومت کا تنازع کیا ہے؟خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں اور حکومت کے درمیان تناؤ شدت اختیار کر گیا ہے۔ ڈاکٹروں نے جمعرات کو سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں ہڑتال کی۔ حکومت کا کہنا ہے کہ صحت کے شعبے میں اصلاحات ضرور ہوں گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران فاروق کیس، ایف آئی اے کے خطوط پر لندن سے جواب آگیاڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے کے خطوط پر لندن سے جواب آگیا، برطانوی حکومت نےاہم سوالات اٹھا دیئے، انسداد دہشتگردی کی عدالت میں کیس کی سماعت 24 مئی کو مقرر ہے۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پشاور میں آٹھویں کے امتحانات بورڈ کے ذریعے لینے کا فیصلہپشاور کے تعلیمی بورڈ نے آٹھویں کلاس کے امتحانات بورڈ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات مشترکہ ہوں گے۔ یہ فیصلہ پشاور بورڈ کے سے ملحقہ تمام سرکاری اور پرائیویٹ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ناٹنگھم: بین سٹوکس نے انگلینڈ کو میچ اور سیریز جتوا دیون ڈے کرکٹ کی تاریخ کے دو بڑے سکورز ٹرینٹ بریج کے گراؤنڈ میں بن چکے ہیں۔ 2016 میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تین وکٹوں کے نقصان پر 444 رنز بنائے جبکہ 2018 میں انگلینڈ نے ہی آسٹریلیا کے خلاف 481 رنز بنائے۔ 🏏 تفصیلی سکور کارڈ کے لیے لنک پر کلک کریں!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »