ڈالرکی قیمت 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روپے کی بے قدری جاری۔۔۔ نئی قیمت کیا ہوگئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Dollar

کراچی : ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤدیکھا گیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 35پیسے اضافے سے 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔

انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤدیکھا گیا، ڈالر کی قیمت میں 35پیسے اضافہ ہوا،جس کے بعد قیمت 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 93پیسے اضافہ ہوا، جس کے بعد ڈالر 148روپے 80پیسے پر پہنچ گیاتھا۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 151روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کی سماعت آج ہو گیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں طبی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گیس کی قیمت میں 47 فیصد اضافے کی سفارشwww.24newshd.tv بس؟ hahahahaha Naya Pakistan Mubarak Ho,
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں 2رکنی بینچ آج مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی طبی بنیادوں پرضمانت کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں گزشتہ روز خواجہ […] ھھھھھھھھھھھھھہ بوھاھاھاھھھھاھاھا لعنت ہے تیری شکل پہ اپنے آپ کو نیلسن منڈیلہ کہتا ہے چور شریف مجرم لیگ یہ چور آج چھٹ جائیگا لکھ کر رکھ لو۔۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مانچسٹر ایئرپورٹ پر بجلی کی فراہمی منقطعمانچسٹر ایئرپورٹ پر بجلی کی فراہمی منقطع Loadshading ManchesterAirport ManchesterCity PowerShutdown Flights FlightsCanceled Manchester
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مانچسٹر ایئرپورٹ پر بجلی کی فراہمی منقطعایئرپورٹ پر بجلی کی فراہمی منقطع ہونے سے طیاروں کی ری فیولنگ میں مشکلات کا سامنا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا آغازآسٹریلیا میں ایوان زیریں کی تمام اور سینیٹ کی تقریبا نصف نشستوں پر عام انتخابات کیلئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور میں ذخیرہ کیے گئے ہزاروں کلو لیموں برآمدلیموں کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد حکام کی جانب سے پشاور میں کی گئی ایک کارروائی میں لیموں کا بڑا ذخیرہ قبضے میں لیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پشاور میں ذخیرہ کیے گئے ہزاروں کلو لیموں برآمدلیموں کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد حکام کی جانب سے پشاور میں کی گئی ایک کارروائی میں لیموں کا بڑا ذخیرہ قبضے میں لیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پشاور میں ذخیرہ کیے گئے ہزاروں کلو لیموں برآمدلیموں کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد حکام کی جانب سے پشاور میں کی گئی ایک کارروائی میں لیموں کا بڑا ذخیرہ قبضے میں لیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایتلاہور ہائیکورٹ ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایت ParagonHousing Scam KhSaad_Rafique LHC Adjourns Bail Plea Hearing May pmln_org president_pmln PmlnMedia NAB HighCourt Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقاتبرطانوی وزیراعظم تھریسامے نے آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی پر ووٹنگ کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لئے نظام الاوقات مقرر کرنے کا وعدہ کیا ہے۔تھریسامے نے کہا کہ اپنے بریگزٹ منصوبے پر ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہنے کی صورت میں وہ مستعفی ہو جائیں گی۔یہ اتفاق رائے وزیراعظم تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقات میں ہواجو ان کی اقتدار سے علیحدگی کی تاریخ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »