اوپن مارکیٹ میں ڈالر 153 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 153 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Dollar BreakingNews

تفصیلات کے مطابق کرنسی مارکیٹ روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، کاروبارکے آغاز پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 153 روپے کی بلندسطح پر پہنچ گیا۔

گذشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے اٹھہتر پیسے اضافے کے بعد ایک سو انچاس روپے پینسٹھ پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک سواکیاون روپے رہی۔ ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے 30 پیسے مہنگا ہوا تھا ، جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 142.70روپے سے بڑھ کر 151 روپےبلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوئی بات نہیں ۔ عمران کنجھر کے ساتھ میڈیا کے بغیریتوں کا ٹبر بھی موجود ھے ۔وہ اس کو بھی زانی خان کی کامیابی کہیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 8.30 اور انٹربینک میں 6.48 روپے مہنگا ہوا - ایکسپریس اردوگزشتہ ہفتے آئی ایم ایف کی پابندی یاطلب و رسدمیں عدم توازن سے ڈالر151تک پہنچ گیا Kis Pakistani cheez ki qadar hay bhala?
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ڈالرکی قیمت 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیکراچی : ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤدیکھا گیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 35پیسے اضافے سے 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤدیکھا گیا، ڈالر کی قیمت میں 35پیسے اضافہ ہوا،جس کے بعد قیمت 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر 93 پیسے مزید مہنگاکراچی: انٹربینک میں ڈالر 93 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں گزشتہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر ایک بار پھر مہنگاکراچی : ڈالر ایک بار پھر مہنگاہوگیا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر151روپےکی بلندسطح پربرقرار ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر ایک اڑتالیس روپے 80 پیسے کا ہوگیا۔ جس طرح ڈالر مہنگا ہوتا جا رہا اُس طرح تو سود ہی ادا کرنا مشکل ہے قرضے اتارنا تو دُور کی بات ،چھوٹا سا قرضہ بھی ڈالر مہنگا ہونے کی وجہ سے کھربوں میں بدل جاتا ہے !
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حالات میں ڈالر خرید کر قیمت بڑھنے پر بیچناشرعاً گناہ ہے، مفتی تقی عثمانیموجودہ حالات میں ڈالر خرید کر قیمت بڑھنے پر بیچناشرعاً گناہ ہے، مفتی تقی عثمانی مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MuhammadTaqiUsmani MuftiTaqiUsmani Ab ye kya naya drama hai... 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔 حکومت کے ٹاؤٹ ماشاء الله بارك الله. بيشك
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روپے کی بے قدری،ڈالر 151روپے کی بلند ترین سطح پرکراچی :کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی انٹربینک میں روپے کی بے قدری جاری ہے،انٹربینک میں ڈالر 93 پیسے اضافے سے 148روپے 80پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک روپے اضافے سے 151روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ون وہیلنگ سے روکنے پر منچلوں کا ڈولفن اہلکاروں پر تشدد - ایکسپریس اردوڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی ون وہیلرز کے خلاف فوری اور بھرپور کارروائیاں عمل میں لانے کی ہدایت P_Musharraf Sir ap nay sahi kaha tha IS MULK KA ALLAH HE HAFIZ HAI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کویت میں افظار میں شربت ٹھنڈا نہ ملنے پر بیوی کو چھری سے زخمی کرنیوالا شوہرگرفتار - ایکسپریس اردوکویت میں افظار میں شربت ٹھنڈا نہ ملنے پر بیوی کو چھری سے زخمی کرنیوالا شوہرگرفتار - SenTi_GuLwisH
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر، بس حملے میں 17 افراد زخمیدوحہ: مصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر آگئے، ایک بس پر بم حملے میں 17 سیاح شدید زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر، بس حملے میں 17 افراد زخمیمصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر، بس حملے میں 17 افراد زخمی Read News Egypt TerroristAttack tourism Explosion GizaPyramids
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں سی آئی اے افسر کو چین کیلیے جاسوسی پر 20 سال قید - ایکسپریس اردوکیون میلوری کو شنگھائی سے واپسی پر شکاگو ایئرپورٹ پر حراست میں لیا گیا تھا 😂😂😂😂 حیرت ہے چینی کرنسی اتنی طاقت ور ہے کے ایک ڈالر میں تنخواہ پانے والے کو خرید لیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »