موجودہ حالات میں ڈالر خرید کر قیمت بڑھنے پر بیچناشرعاً گناہ ہے، مفتی تقی عثمانی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موجودہ حالات میں ڈالر خرید کر قیمت بڑھنے پر بیچناشرعاً گناہ ہے، مفتی تقی عثمانی مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MuhammadTaqiUsmani MuftiTaqiUsmani

کراچی : مفتی تقی عثمانی نے کہا موجودہ حالات میں ڈالرخرید کر قیمت بڑھنے پر بیچنا شرعاًگناہ ہے، دعا کی کہ اللہ تعالی ہمیں اس گناہ اوراسکے برے نتائج سے محفوظ رکھیں۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں ڈالرکےمصنوعی بحران اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، مفتی تقی عثمانی نے سماجی رابطے کی وہب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا موجودہ حالات میں ڈالر خریدکر اس انتظار ميں رکھنا کہ قیمت بڑھنے پر بیچ کر نفع کمایا جائے ، شرعاًگناہ ہے، یہ عمل ملک کیساتھ بے وفائی اورذخیرہ اندوزی بھی ہے، جس پر ایک روایت میں لعنت آئی ہے۔موجودہ صورت حال میں ڈالر خریدکر اس انتظار ميں رکھنا کہ قیمت بڑھنے پر بیچ کر نفع کمایا جائے ملک کے ساتھ بے وفائی کے علاوہ احتکار ہونے کی بنا پر شرعاُ وہ گناہ...

خیال رہے تاجررہنماؤں اورمعیشت دانوں نے عوام سے ڈالرنہ خریدنےکی اپیل کی ہے ، تاجر رہنما زبیرطفیل نے کہا عوام غیر ملکی اشیا کا استعمال کم کریں اور غیرضروری طورپرڈالرنہ خریدیں،ترک عوام کی طرح ڈالر بیچیں۔ مزمل اسلم نےعوام سےاپیل کی کہ ڈالرخرید کرملک کو نقصان نہ پہنچائیں، فرض بنتا ہےملک کے تحفظ اورسلامتی کےلیے کچھ دے نہیں سکتے توملک کو نقصان نہ پہنچائیں۔

واضح رہے آج بھی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 35 پیسے اضافے کے بعد 151 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماشاء الله بارك الله. بيشك

حکومت کے ٹاؤٹ

Ab ye kya naya drama hai... 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیفری بائیکاٹ نے پاکستانی فیلڈرز کا مذاق بنادیاسابق انگلش کرکٹر اور موجودہ مایہ ناز کمنٹیٹر جیفری بائیکاٹ کا کہنا ہے کہ 78 سال کی عمر میں بھی پاکستانی کرکٹرز سے بہتر فیلڈنگ کرسکتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف حالیہ سیریز میں پاکستانی ٹیم کی انتہائی ناقص فیلڈنگ کو دیکھ کر شہرہ آفاق سابق انگلش کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر جیفری بائیکاٹ […] hahahahaha drust kehta hai :D This guy has always been making of the nations team which not acceptable. jeffreybiocot adeel_azhar
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال کے آخر تک ڈالر مزید کتنا مہنگا ہوگا۔۔۔؟کراچی: آئی ایم ایف سے پروگرام کے بعد ڈالر مسلسل بے قابو ہوتا جا رہا ہے، معاشی ماہرین نے حکومت کو موجودہ صورتحال پر واضح پالیسی بنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کا انٹربینک مارکیٹ میں بڑھنا خطرناک ہے۔ ماہرمعاشیات ذیشان مرچنٹ نے کہا کہ ڈالر کا انٹر بینک مارکیٹ میں بڑھ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عرب ممالک 30 مئی کو سرجوڑکربیٹھیں گےمتحدہ عرب امارات اور دوسرے خلیجی ممالک نے سعودی عرب کی طرف سے خطے کو درپیش سلامتی کے خطرات کے پیش نظر عرب لیگ اور خلیج تعاون کونسل کے سربراہ اجلاس بلائے جانے کےمطالبے کا خیرمقدم کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت خود اپنے آپ کو گرادے گی: مریم نوازموجودہ حکومت خود اپنے آپ کو گرادے گی: مریم نواز MaryamNSharif pmln_org president_pmln PmlnMedia NAofPakistan PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت بھی پرانی حکومتوں کا تسلسل ہے: سراج الحقمزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu SirajulHaq JamaateIslami PTIGovernment
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناقص فیلڈنگ بھی جنید خان کے اسکواڈ سے ڈراپ ہونے کی وجہ بنی - ایکسپریس اردوہم نے موجودہ کنڈیشنز کو دیکھتے ہوئے فیصلے کیے،بیٹنگ کیلیے سازگار پچز پر فیلڈنگ کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے، انضمام الحق گہل اے ھے لو کانفیڈینس ناٹ پرپر منیج باٸ منیجمنٹ ۔ نٹ تھراپسٹ ۔ کاز فیلڈنگ فیل۔ Junaid Khan is 100% better than Muhammad Hasnain. Please Stop Politics in Cricket. Extremely Worthless player Wahab Riaz . Not played for pakistan since long now and now announced for world cup, I can say .. PARCHEE PLAYER
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا احتجاجی تحریک کے حالات بن گئے ہیں؟سابق صدر آصف علی زرداری نے اگلے روز اسلام آباد میں صحافیوں کے سوالوں کے مختصر جوابات دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت عید الفطر کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف تحریک ... کالم پرھئے: تحرير: عباس مہکری DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر میں ’مزاحمتی آرٹ‘ کی سنسرشپکشمیری کارٹونسٹ سہیل نقشبندی نے حال ہی میں اخبار ’گریٹر کشمیر‘ سے یہ کہہ کر اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا کہ اخبار پر اور ان پر کچھ موضوعات کو کور نہ کرنے کے لیے دباؤ بڑھتا ہی جا رہا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں ڈالر کی قیمت بڑھنے سے میک اَپ مزید مہنگا ہوگاپاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر 150 روپے ہونے کے بعد بین الاقوامی معیار کے میک اَپ برانڈز ممکنہ طور پر مزید مہنگے ہو جائیں گے۔ ملک میں ڈالر کی بڑھتی قیمت نے چھوٹے پیمانے پر اعلیٰ معیار...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت میں ڈالر کی قیمت میں ساڑھے 18 روپے کا اضافہ ، ن لیگ اور پی پی دور میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟ حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کے ترجمان افتخار درانی نے پی پی، ن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بحری جہازوں پر حملوں میں پاسداران انقلاب کا ہاتھ ہے،نارویجن انشورینس کمپنیزیاض/ویانا : نارویجن انشورنس کمپنیز نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں جہازوں کو پہلے سے زیادہ شدت کے حملوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »