آصف زرداری کی ضمانت ازقبل گرفتاری کی ایک اوردرخواست دائر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف زرداری کی ضمانت ازقبل گرفتاری کی ایک اوردرخواست دائر مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu asifalizardari PPP

اسلام آباد : سابق صدر آصف زرداری نے ضمانت ازقبل گرفتاری کی ایک اور درخواست دائر کردی ، جس میں کہا گیا :نیب نے کال آف نوٹس 16مئی کو جاری کیا تھا، نیب نے مجھے انکوائری کےلیےبلایاہےگرفتاری کا خدشہ ہے۔

وکیل نےدرخواست کےساتھ متفرق درخواست دائر کی ہے، جس میں کہا گیا نیب نے مجھے انکوائری کے لیے بلایا ہےگرفتاری کا خدشہ ہے ، نیب نے کال آف نوٹس 16 مئی کو جاری کیا تھا۔یاد رہے نیب نے سابق صدرآصف علی زرداری کیخلاف ہریش کمپنی کیس میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے اور ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور کہا آصف علی زرداری کو نیب تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر ملزم بنایا جارہا ہے۔

بعد ازاں آصف زرداری کی نیب پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آئی تھی، پی پی کے شریک چیئرمین نے تحقیقاتی ٹیم کو جواب دیا تھا کہ ’’آج نیب کوآخری مرتبہ دستیاب ہوں، آئندہ پیش نہیں ہوں گا‘‘۔آصف زرداری کا کہنا تھا تحقیقاتی ٹیم سے غصے میں کہا کہ ’’اب نیب نہیں ہوگی، یا تو نیب رہے گا یا پھر پاکستان کی معیشت، ہرایک کےپاس بلیک منی اوربزنس اکاؤنٹس ہیں‘‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Choor

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایتلاہور ہائیکورٹ ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایت ParagonHousing Scam KhSaad_Rafique LHC Adjourns Bail Plea Hearing May pmln_org president_pmln PmlnMedia NAB HighCourt Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زرداری، بلاول، شیخ رشید کی کائرہ کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکتزرداری، بلاول، شیخ رشید کی کائرہ کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کی درخواست منظور، نیب میں طلبی کی تاریخ تبدیلنیب نے بلاول بھٹو زرداری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 24 مئی کو طلب کرلیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے 17 مئی کو نیب میں پیش ہونے سے انکار کرتے ہوئے نئی تاریخ مقرر کرنے کی درخواست کی تھی۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

” میں بلاول کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتی ہوں کہ انہوں نے کھانے کے درمیان اٹھ کر مجھے ۔۔“مریم نواز نے افطاری کے بعد ٹویٹر پر بلاول کیلئے خصوصی پیغام جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے زرداری ہاﺅس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائشگا ہ پہنچ گئے ، موثر ایجنڈا لیکر عوام کے پاس جانے کا فیصلہ، اسلام آباد کی طرف مارچ پر غوراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی اپیل پر نوٹس جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ, خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواست پرسماعت آج ہوگیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ میں خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کی سماعت آج ہو گیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں طبی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں 2رکنی بینچ آج مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی طبی بنیادوں پرضمانت کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں گزشتہ روز خواجہ […] ھھھھھھھھھھھھھہ بوھاھاھاھھھھاھاھا لعنت ہے تیری شکل پہ اپنے آپ کو نیلسن منڈیلہ کہتا ہے چور شریف مجرم لیگ یہ چور آج چھٹ جائیگا لکھ کر رکھ لو۔۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کی وینزویلامیں قانونی حکومتوں کو بغاوت کے ذریعے ہٹانے کی کوششوں کی شدیدمخالفتترکی کی وینزویلامیں قانونی حکومتوں کو بغاوت کے ذریعے ہٹانے کی کوششوں کی شدیدمخالفت Turkey Foreign Interventions Venezuela Undermine sovereignty Threatening Regional MevlutCavusoglu trpresidency tcbestepe_fr Turkey_Home
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی خودکشی کی کوشش | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »