امریکا میں سی آئی اے افسر کو چین کیلیے جاسوسی پر 20 سال قید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

امریکا میں سی آئی اے افسر کیون میلوری کو چین کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 20 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی مقامی عدالت نے ایک خفیہ سماعت کے دوران سی آئی اے کے سابق افسر کیون میلوری پر چین کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام ثابت ہونے پر 20 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ کیون میلوری کو 2017 میں شکاگو ایئرپورٹ پر شنگھائی سے واپسی پر اُس وقت حراست میں لے لیا گیا تھا جب ان کے سامان سے چھپائے گئے 13 ہزار پاؤنڈ برآمد ہوئے تھے۔ سی آئی افسر کیون نے تفتیشی اہلکاروں سے مکمل تعاون کیا تھا۔

کیون کے سامان میں ایک ’محفوظ موبائل‘ بھی برآمد ہوا تھا جسے کوئی اور استعمال نہیں کرسکتا تھا اور جو انہیں چین کے اہلکار نے دیا تھا، اس موبائل میں ایک میسیج پڑھا گیا جس میں درج تھا کہ ’ تمہارا مقصد اطلاعات کی فراہمی ہے اور ہمارا کام اس کے عوض ادائیگی کرنا ہے۔‘ عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ کیون میلوری نے تھوڑے پیسوں کے لیے سب سے اہم چیز ’اعتبار‘ بیچ دی، ملک کے اہم راز کو افشا کرنا ناقابل معافی جرم ہے جس کے لیے 20 سال قید کی سزا بہت کم ہے لیکن قانون کی حدود یہیں تک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حیرت ہے چینی کرنسی اتنی طاقت ور ہے کے ایک ڈالر میں تنخواہ پانے والے کو خرید لیا۔

😂😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویت میں افظار میں شربت ٹھنڈا نہ ملنے پر بیوی کو چھری سے زخمی کرنیوالا شوہرگرفتار - ایکسپریس اردوکویت میں افظار میں شربت ٹھنڈا نہ ملنے پر بیوی کو چھری سے زخمی کرنیوالا شوہرگرفتار - SenTi_GuLwisH
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میں نے عمران خان کو سب کو این آر او دینے کو کہا تھا ، شیخ رشیدمیں نے عمران خان کو سب کو این آر او دینے کو کہا تھا ، شیخ رشید مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu PrimeMinisterImranKhan SheikhRasheed NRO
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں جراثیم کش صابنوں پر پابندی - World - Dawn NewsPakistan me yeah news bohut viral honi chahiye
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور کویت دوطرفہ تعلقات کو جامع اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے پر متفقپاکستان اور کویت دوطرفہ تعلقات کو جامع اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے پر متفق Read News SMQureshiPTI Pakistan 🇵🇰 Kuwait 🇰🇼 TeamSMQ SMQureshiPTI TeamSMQ یہ وہ ہی کویت ہے نہ جس نے 15 سالوں سے,پاکستانی قوم کے لیے ویزے بند کیے ہوے ہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گیس قیمتوں میں ممکنہ اضافے کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں: شہباز شریفاوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں مزید 45 فی صد اضافے کی سفارش پر شہباز شریف نے ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہم گیس قیمتوں میں ممکنہ اضافے کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ یہ منہ اور مصور کی دال. حضرت مؤدبانہ عرض ہے آجکل آپ کہاں پاۓ جاتے ہیں Qom ap logo ko hamisha k leay mustard krti hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: سہولیات میں کمی، گرفتار میکسیکن تارکین وطن کو منتقل کرنے کا فیصلہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان میں لیویز فورس کو پولیس میں ضم کردیا گیاکوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان میں لیویز فورس کو پولیس میں ضم کردیا گیا ہے جب کہ مکران کوسٹل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں عارضی معاشی بحران، قوم کو جلد اعتماد میں لوں گا: عمران خانپشاور: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں عارضی معاشی بحران ہے، قوم کو جلد اعتماد میں لوں گا۔ جب ہم اقتدار میں آئے تو فارن ایکسچینج دو ہفتے کی امپورٹ کیلئے رہ گئے تھے، دوست ممالک ہماری مد د نہ کرتے تو پاکستان ڈیفالٹ کر جاتا۔ یہ عارضی بحران ہے۔ Sharm to ni ati Chalo bhai ab yah mulaq chande par chale GA, wah imran wah کنجرا اور عوام کو کتنا نچوڑنا ہے؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکہ کی ایران کو نئی دھمکی،مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہامریکہ کی ایران کو نئی دھمکی،مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ Read News StateDept realDonaldTrump POTUS MiddleEast
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر، بس حملے میں 17 افراد زخمیدوحہ: مصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر آگئے، ایک بس پر بم حملے میں 17 سیاح شدید زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر، بس حملے میں 17 افراد زخمیمصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر، بس حملے میں 17 افراد زخمی Read News Egypt TerroristAttack tourism Explosion GizaPyramids
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »