پاکستان اور کویت دوطرفہ تعلقات کو جامع اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے پر متفق

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور کویت دوطرفہ تعلقات کو جامع اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے پر متفق Read News SMQureshiPTI Pakistan 🇵🇰 Kuwait 🇰🇼 TeamSMQ

کیا ہے۔ یہ بات وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کویت میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ یہ اتفاق رائے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح اور دوسرے سینئر کویتی رہنماؤں سے ان کی ملاقاتوں کے دوران طے پایا۔وزیر خارجہ نے کہا کہ انہوں نے ویزہ پابندیوں کے بارے میں کویت میں مقیم پاکستانی برادری کے مسائل کو اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی سفیر اس مسئلے کو جلد حل کرانے کے لئے کویت کے حکام سے ملاقات کرینگے۔انہوں نے کہا کہ کویت نے باہمی دلچسپی کے تمام امور پر علاقائی اور عالمی فورموں...

کے مؤقف کی حمایت کا بھی اعادہ کیا۔ ادھروزیر خارجہ نے کویت میں پاکستانی برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے ملک کواپنے پائوں پر کھڑا کرنے کیلئے اہم کردار ادا کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کویت میں مقیم پاکستانیوں کو درپیش مسائل حل کرنے کیلئے کویت کی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن کی بھرپور حمایت کررہا ہے کیونکہ یہ خطے میں ترقی کیلئے ناگزیر ہے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اپنے خلاف کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دے گا۔انہوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SMQureshiPTI TeamSMQ یہ وہ ہی کویت ہے نہ جس نے 15 سالوں سے,پاکستانی قوم کے لیے ویزے بند کیے ہوے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ محمودقریشی کی کویتی نائب وزیراعظم اوروزیرداخلہ سے ملاقات ،دو طرفہ تعلقات اور ویزہ پابندیوںسے متعلق امور پر تبادلہ خیالکویت سٹی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کویتی نائب وزیراعظم اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کی نوکری ہی آصف علی زرداری کے خلاف بدزبانی کرنا ہے:سعید غنیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر بلدیات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین چوتھے ون ڈے میچ کا ناقابل یقین نتیجہ آگیانوٹنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملکی معیشت تباہ کرنے والے پہلے روپے کی اہمیت پر درس دیتے تھے:احسن اقبالکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر داخلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معمولی غفلت اور لاپرواہی کے باعث پاکستان میں ٹریفک حادثات میں تشویش ناک اضافہپاکستان میں معمولی سی غفلت اور لاپرواہی کے سبب ہونے والے ٹریفک حادثات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے جن میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان مذاکرات مکمل، گرے لسٹ سے نکلنے کی امیدبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان تین روزہ مذاکرات مکمل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا پاکستان کشیدگی سے فضائی کمپنیاں اور مسافر پریشانپاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد بین الاقوامی ہوابازی کی صنعت بری طرح متاثر ہوئی ہے جسے فضائی حدود کی بندش کے بعد اخراجات میں اضافے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ آخری ون ڈے میں آج اِن ایکشن ہوں گی11:47 AM, 19 مئی, 2019, متفرق خبریں, کھیل, لیڈز: انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں اپنی ساکھ بچانے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کے چیلنج کیلئے تیار ہے، وقار یونسپاکستان ٹیم ورلڈ کپ کیلئے تیار ہے، وقار یونس تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری نیب راولپنڈی میں پیشسابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی  کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری قومی احتساب بیورو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جعلی شادیاں، پاکستانی اورچینی اداروں نے ایکشن شروع کر دیا, متاثرین چینی سفارتخانے یا پاکستانی آفس سے رابطہ کر سکتے ہیں:ترجمان دفتر خارجہجعلی شادیاں، پاکستانی اورچینی اداروں نے ایکشن شروع کر دیا, متاثرین چینی سفارتخانے یا پاکستانی آفس سے رابطہ کر سکتے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »