چیف الیکشن کمشنر کا لاہور میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات کا نوٹس

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف الیکشن کمشنر کا لاہور میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات کا نوٹس ARYNewsUrdu

لاہور: چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ نے لاہور کے حلقہ پی پی 167 میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات کا نوٹس لے لیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر نے آئی جی پنجاب کو واقعہ کی شفاف انکوائری کرا کر رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس انتظامیہ گن کلچر، تشدد اور تخریب کار عناصر سے سختی سے نمٹے۔ چیف الیکشن کمشنر نے انتظامیہ کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف سخت کارروائی کا بھی حکم دیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ رات پی پی 167 میں ہونے والے ضمنی الیکشن سے قبل لیگی امیدوار نے پی ٹی آئی کے انتخابی دفتر پر دھاوا بول کر فائرنگ کر دی، جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے، جب کہ اس دوران پولیس تماشائی بنی رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا نوٹس لیا؟ پی ٹی آئی کیخلاف کیس کردو؟

Sorry to say but you are thoroughly incompetent and have a distinct leaning towards a party. In Daska you did differently than at Karachi even here your action was wrong.

Haram khor ko karachi Kay election nahi nazar ayay?

اپنےغیر قانونی سوسر نواز سے پوچھ لیا پے

Bikao maal

Lanat teari shakal pa lanti

What about NA240 in Karachi ?

This tout of شریف family will say it is initiated by PTI therefore n league win the election

We have bound every human's destiny to their neck. And on the Day of Judgment We will bring forth to each person a record which they will find laid open. And it will be said, 'Read your record. You alone are sufficient this Day to take account of yourself.' Quran 17:13-14

Very good Allah Aap logoo ko hidayat dey and do the justice as you have oath on Quaan , please please this your country too, ( I can't write Roman ) your family / your children R here in PK let them respect U, we Overseas Pakistani looking up to your justice please help Pakistan

پی ٹی آئی کے خلاف ایکشن لینے کا بہانہ.

اللہ کرے اس بغیرت پر کوئ نوٹس لے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 240 ضمنی الیکشن: پریذائیڈنگ افسر اور مصطفیٰ کمال کو الیکشن کمیشن کا نوٹسپولنگ اسٹیشن نمبر 87 لانڈھی زمان آباد کے پریذائیڈنگ افسر کو 22 جون کو صبح 11 بجے الیکشن کمیشن کے رو برو پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے الیکشن کمیشن کی ایسی کی تیسی جو ایک حلقہ میں صاف شفاف انتخابات نہیں کروا سکا وہ گھٹیا ادارہ پورے پاکستان میں کیا کارکردگی دکھائے گا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا ضمنی الیکشن میں ہنگامہ آرائی پر مصطفی کمال کو نوٹس - ایکسپریس اردوکراچی کے حلقہ این اے 240 میں ضمنی الیکشن میں امن و امان کی صورت حال پر الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا مزید پڑھیے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا عامر لیاقت کی خالی سیٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف نے عامر لیاقت کی وفات سے خالی ہونے والی سیٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا Harnay ka dill KR rha hay un Ka is liyay ay hen ye
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بینکنگ کورٹ لاہور کا گورنمنٹ ایمپلائز سوسائٹی میں 4 کنال کا گھر نیلام کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن  ) بینکنگ کورٹ لاہور نے  گورنمنٹ ایمپلائز سوسائٹی میں 4 کنال کا گھر نیلام کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کا عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم01:57 PM, 18 Jun, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, کراچی: عدالت نے  معروف ٹی وی میزبان اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم دے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

این اے240 کے تمام امیدواروں کی ضمانتیں ضبط؟ الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہکراچی کے الیکشن کمشنر کے مطابق حلقہ این اے 240 میں ٹرن آؤٹ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے کامیاب امیدوار سمیت تمام امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہو سکتی ہیں۔ یہ الیکشن کلعدم قرار دیا جائے، قومی اسمبلی کے کراچی جیسے شہر میں حلقہ میں اتنا کم ٹرن اوور شرم ناک ہے، بڑی دیر کے بعد فیصلہ کیا آٹھ پرسنٹ ٹرن آوٹ امپورٹڈ حکومت اور الیکشن کمیشن ناکام شیم😀
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »