این اے 240 ضمنی الیکشن: پریذائیڈنگ افسر اور مصطفیٰ کمال کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولنگ اسٹیشن نمبر 87 لانڈھی زمان آباد کے پریذائیڈنگ افسر کو 22 جون کو صبح 11 بجے الیکشن کمیشن کے رو برو پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن میں پیش ہو کر وضاحت کریں کیوں نہ آپ کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، پریذائیڈنگ افسر پر پولنگ کے دن پولنگ اسٹیشن سے بیلٹ پیپرز چرانے کا الزام ہے۔مزید خبریں :.

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن میں پیش ہو کر وضاحت کریں کیوں نہ آپ کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، پریذائیڈنگ افسر پر پولنگ کے دن پولنگ اسٹیشن سے بیلٹ پیپرز چرانے کا الزام ہے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن کی ایسی کی تیسی جو ایک حلقہ میں صاف شفاف انتخابات نہیں کروا سکا وہ گھٹیا ادارہ پورے پاکستان میں کیا کارکردگی دکھائے گا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا ضمنی الیکشن میں ہنگامہ آرائی پر مصطفی کمال کو نوٹس - ایکسپریس اردوکراچی کے حلقہ این اے 240 میں ضمنی الیکشن میں امن و امان کی صورت حال پر الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا مزید پڑھیے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ضمنی الیکشن ؛ ٹی ایل پی کو 11 ووٹوں کی برتری 10پولنگ سٹیشنز کے نتائج باقیکراچی کے حلقہ این اے 240 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ٹی ایل پی اور ایم کیو ایم کے درمیان مقابلہ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نےلاڑکانہ میں بلاول کا جلسہ روکنےکیلئے ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ دیاڈپٹی کمشنر جلسےکو روکنے کے لیے اقدامات کریں، اگر جلسہ کیا گیا تو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی کارروائی کی جائےگی، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ سیل جلسوں کو کیا ضرورت ہے۔۔۔۔ انکو ویسے کی سیلیکٹ کر لیا جاتا ہے۔۔۔ سلیکشن کمیشن نہیں چاہتا ہے۔۔۔۔ بلاول کو بلاؤجہ زحمت ہو۔۔۔۔ الیکشن کمیشن کا فل نوٹنکی پروگرام جاری ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے مصطفیٰ کمال کو نوٹس جاری کردیاالیکشن کمیشن نے مصطفیٰ کمال کو نوٹس جاری کردیا ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY مظلوموں اور بے گناہوں کے خون کی پیداوار shoot ker do salay ko.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے والوں کو سلام!!!!پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نکل رہا ہے، یہ یقینی طور پر پاکستان کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے Column Pakistan GreyList FATF MoIB_Official GovtofPakistan mac61lhr FATFNews مکمل کالم پڑھنے کے لئے لنک پرکلک کریں 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں کو سلام‘ طارق عزیز کو دنیا چھوڑے 2برس بیت گئےلاہور (آئی این پی) پاکستان ریڈیو، ٹیلی ویژن ، فلم ، صحافت، ادب وسیاست کے معروف نام اور پاکستان کے مقبول ترین گیم شو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »