مبینہ زیادتی کی کوشش کے دوران لڑکے نے لڑکی کو آگ لگا دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے لڑکی کو مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے خاتون کو گھرمیں اکیلا پاکر زیادتی کی کوشش کی،خاتون نے مزاحمت کی تو ملزم نے تیز دھار آلے سے وار کرکے اسے زخمی کیا اور پھر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔.

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے خاتون کو گھرمیں اکیلا پاکر زیادتی کی کوشش کی،خاتون نے مزاحمت کی تو ملزم نے تیز دھار آلے سے وار کرکے اسے زخمی کیا اور پھر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لانت ایسے بدبختوں پر۔ اللہ پاک ایسے لوگوں کو انشاءاللہ نشان عبرت بنائے گا۔

تم لوگوں کے پاس بس ایسی ہی خبریں آ گی۔ کتنا جھوٹ بولو گے۔ موت کو بھی یاد رکھو

WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 زبردست

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیادتی سے بچنے کی کوشش لڑکی نے تیزاب پی لیا - ایکسپریس اردومتاثرہ لڑکی کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا مزید پڑھیے: expressnews bsdk ye incident khanpur ka hay bonfire restaurant k owner r manager ne larki k sath kiya, bakool larki k
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زیادتی سے بچنے کی کوشش لڑکی نے تیزاب پی لیاکراچی (ویب ڈیسک)  خیرپور میں زیادتی سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئےلڑکی نے مبینہ طور پر تیزاب پی لیا،متاثرہ لڑکی کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں سیٹھ عابد کی بیٹی کو مبینہ طور پر قتل کردیا گیاخاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیےاسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس نے مقتولہ کے لے پالک بیٹے اور گھریلو ملازمہ کو حراست میں لے لیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، زخمی بے بس ملزم پر پولیس اہلکار نے گولی چلا دیایس ایس پی ویسٹ کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران دو ملزمان ہلاک ہوئے جن کے قبضے سے دو پستول، اسلحہ کے زور پر چھینے گئے موبائل فونز اور موٹرسائیکل بر آمد ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف نے دونوں ایکشن پلان کو مکمل قرار دیا، حنا ربانی کھروزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مبارک باد پیش کرتی ہوں، ایف اے ٹی ایف نے دونوں ایکشن پلان کو مکمل قرار دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران حکومت نے سوچی سمجھی سازش سے ملکی معیشت کو تباہ کیا، وزیر اطلاعات - ایکسپریس اردوپاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں صرف عمران خان ،کارٹلز اور مافیاز کی جیبیں بھری گئیں،مریم اورنگزیب Ap ki bigri hooi soorat ne mulk ko tabah ker dya kuch sheikh katar ki aashki ne khan ko mar dala Jhootoon per Allah ki lahnat آپ کو تو ویسے بھی پیچھے سے سپورٹ مل رہا ہے ڈڈو مینڈک 😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »