بینکنگ کورٹ لاہور کا گورنمنٹ ایمپلائز سوسائٹی میں 4 کنال کا گھر نیلام کرنے کا حکم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن  ) بینکنگ کورٹ لاہور نے  گورنمنٹ ایمپلائز سوسائٹی میں 4 کنال کا گھر نیلام کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے

Jun 18, 2022 | 13:23:PMنجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق بینکنگ کورٹ میں استدعا کی گئی کہ ڈیفالٹرز نے آٹو ٹریک ادارے کے نام سے بینک سے قرض لیا، قرض کی عدم ادائیگی پر ڈیفالٹرز کیخلاف 2 کروڑ 46 لاکھ 97 ہزار روپے کی ڈگری جاری ہوئی مگر اس کے باوجود ڈیفالٹرز نے ادائیگی نہ کی جس پر عدالت سے استدعا ہے کہ ان کی جائیداد کی نیلامی کا حکم دیا جائے ۔

بینکنگ کورٹ لاہور نے ڈیفالٹرز کا گورنمنٹ ایمپلائز سوسائٹی میں 4 کنال کا گھر نیلام کرنے کا حکم جاری کر دیا ، بینکنگ کورٹ کی جانب سے بینک ڈیفالٹر کی لٹن روڈ پر 9 مرلے کی دکان بھی 14 جولائی کو نیلامی کا حکم جاری کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محققین کا زیتون کا درخت 7000 سال قبل اُگائے جانے کا انکشاف - ایکسپریس اردودرختوں کی باقیات یہ سمجھنے کیلئے اہم ہیں کہ ماضی میں قدرتی ماحول میں کس طرح کے درخت اُگتے تھے مزید پڑھیے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنچلاہور : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنچ کر دیا گیا۔............... چیلنج لاہور ہائی کورٹ میں 🙏 شہباز شریف نے تو سمری مسترد کر دی تھی مگر وہ “کون” تھا جس نے پھر بھی ٹھوک دیا Rohit Sharma 264 Mulana Fazal Rahman 263.31*
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چلینج - ایکسپریس اردودرخواست گزار نے اوگرا ،وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے مزید پڑھیے: expressnews Excellent..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کی جاسوسی کا منصوبہ بےنقابروسی جاسوس مبینہ طور پر انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں جعلی شناخت کے ذریعے انٹرن شپ حاصل کرنا چاہتا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول کا دورہ لاہور دادی کی علالت کے باعث منسوخ، کراچی روانہ ہوگئےلاہورپیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیرخارجہ بلاول... drama شکر خرچہ بچ گیا عیاشیاں تو رکی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ضمنی انتخاب تحریک انصاف دھڑے بندی کا شکارلاہور میں ضمنی انتخابات کے معاملے پر پی ٹی آئی میں شدید اختلافات سامنے آئے ہیں۔ اچھا ہوا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »