10 جولائی سے پہلے مارچ کی کال دے سکتا ہوں عمران خان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10 جولائی سے پہلے مارچ کی کال دے سکتا ہوں، عمران خان

سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ آج رات ملک بھر میں مہنگائی کیخلاف احتجاج کی کال دی ہے،تیل بجلی گیس مہنگی ہونے سے نچلے طبقے پر اثر پڑ رہا ہے،آپ لوگوں کے پاس عام طبقے تک آواز پہنچانے کا راستہ ہے، عوام اس وقت مہنگائی کے باعث غصے سے بھرے بیٹھے ہیں ۔

چیئرمین تحریک انصاف نے کہاکہ پیٹرول کی قیمت بڑھتی تھی تو یہ مہنگائی مارچ لے کر پہنچ جاتے تھے،اب خود عوام پر مہنگائی کے بم پھینک رہے ہیں ، عدم اعتماد کے پیچھے مہنگائی کا جھوٹا بیانیہ بنایاگیا،اگر آپ حکومت نہیں سنبھال سکتے تھے تو سازش کیوں کی؟ ان کا کہناتھا کہ موجودہ حکومت رجیم چینج سازش کا حصہ بنی ، سازش تھی یا مداخلت اس کی تحقیقات ہونی چاہئے، ابھی تک کوئی تحقیقات میرے سامنے نہیں آئی،میں وزیراعظم تھا میرے سامنے تحقیقات نہیں آئیں،ان کی اپنی حکومت میں قومی سلامتی کمیٹی نے ہمارا موقف تسلیم کیا۔

عمران خان کا مزیدکہناتھا کہ بدقسمتی سے پاکستان کے نامور ڈاکوﺅں کو ملک پر مسلط کردیا گیا،نیب میں ترامیم سے ایک ایک ڈاکو کو این آراو ملے گا،ان کے کیسز کی تحقیقات کرنے والے لوگ مر رہے ہیں،کوئی ہارٹ اٹیک سے مر رہا ہے تو کوئی خودکشی کررہا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کہاکہ پاکستان کو اصل مسئلہ ڈالرز کی کمی کا ہے،اس وقت ملک میں 30 فیصد مہنگائی ہو چکی ہے،25 مئی کو جس طرح پولیس نے تشدد کیا اس کی مثال نہیں ملتی،جیسی شیلنگ کی گئی وہ سارا منظر نامہ مقبوضہ کشمیر جیساتھا،رائٹ ٹو پروٹیسٹ اور رائٹ ٹو موومنٹ کو کوئی نہیں روک سکتا،سی سی پی او لاہور اور آئی جی اسلام آباد کو خاص ہدایت تھی کہ ظلم کرنا ہے،تیاری کرلیں10 جولائی سے پہلے کال دے سکتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس ے پاکستان کے ٹکڑے کر۔ے ثھان لی ہے مجیب الرحمن 2

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عام انتخابات انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ 26 جولائی سے 24 اگست تک ہوگی الیکشن کمیشنکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کی از سر نو تصدیق کی تاریخ میں توسیع کردی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اب وقت سے پہلے ایئرپورٹ جانے کی ضرورت نہیں گھر پر چیک ان کی سہولت فراہم10:36 PM, 17 Jun, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, دبئی: امارات ائیرلائن نے ایک نئی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کاجل اگروال کا سالگرہ سے پہلے اپنے بیٹے کیلئے محبت کا اظہاردہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ کاجل اگروال اس سال کچھ دلخش تقریبات میں مصروف ہیں،اس سے پہلے وہ اپنے بیٹے کے ساتھ خوبصورت لمحوںکو یادگار بنانا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین سے سرمایہ کاری میں کمی، امریکہ سے آنے والی سرمایہ کاری میں اضافہ - BBC Urduاسٹیٹ بینک بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے گیارہ مہینوں میں چین نے پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کی تاہم اس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کمی دیکھی گئی جبکہ اس عرصے میں امریکہ سے آنے والی سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان کے عوام عمران خان کے ساتھ نہیں بلکہ ان کے ایمان داری کے ساتھ کھڑا آپ کے وقت ہی ہوا شامل۔ ہر بات پہ جھوٹ قوم کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ورچوئل ورزش سے اصلی فوائد، نئی تحقیق سے ثابت - ایکسپریس اردواس سے قبل یہ خیال کیا جارہا تھا کہ جب تک معالج سامنے نہ ہو تب تک اس کے فوائد بھرپور سامنے نہیں آتے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بنگلادیش میں بارشوں سے تباہی، آسمانی بجلی گرنے سے 21 افراد ہلاکمون سون بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے 40 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں، غیر ملکی خبر ایجنسی ALLAH reham farmaye her Muslims par
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »