تحریک انصاف کا عامر لیاقت کی خالی سیٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف نے عامر لیاقت کی وفات سے خالی ہونے والی سیٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ اور تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ہم این اے 254 کا الیکشن بھرپور طریقے سے لڑیں گے، اس حلقے کے ضمنی انتخابات میں حصہ لے کر ہم بتائیں گے لوگ ووٹ ڈالنے کیوں آتے ہیں اور کیوں نہیں آتے، پاکستان پیپلزپارٹی کی کارکردگی صفرہے، کراچی کے مسائل کے حل کی کوشش کریں گے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ سازش کے تحت عمران خان کی حکومت کوگھربھیجا گیا، لیکن ایف اے ٹی ایف نے بھی عمران خان کی حکومت کو تسلیم کیا،اور بتایا کہ کس طر ح پی ٹی آئی حکومت نے 36 نکات پر عملدرآمد کیا، عمران خان اور اس کی ٹیم کی محنت کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ سے وائٹ لسٹ میں آرہا ہے۔سابق گورنر کا کہنا تھا کہ اب یہ پیٹرول 270 روپے فی لیٹر کرنے جا رہا ہے ،روس سے 30 فیصد رعایت پر تیل مل رہا ہے لیکن یہ لوگ نہیں لے...

واضح رہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں عامر لیاقت حسین نے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر حلقہ 245 سے کامیابی حاصل کی تھی۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست این اے 245 میں ضمنی انتخاب 27 جولائی کو ہوں گے، این اے 245 پر ضمنی انتخاب کیلئے امیدوار 20 جون کو کاغذات نامزدگی حاصل کر سکیں گے جبکہ 22 سے 24 جون تک نامزدگی فارم جمع کرائے جاسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Harnay ka dill KR rha hay un Ka is liyay ay hen ye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا عامر لیاقت کے انتقال کے سبب خالی نشست پر الیکشن لڑنے کا اعلانکراچی : تحریک انصاف نے عامر لیاقت کے انتقال کے سبب خالی نشست پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ، این اے 245 میں پولنگ27جولائی کو ہوگی۔ Good ARYNEWSOFFICIAL بہترین فیصلہ ہے. اگر PTI جیت گی تو PDM حکومت کا خاتمہ اب کراچی کی ہر سیٹ کا ایلکشن PDM حکومت کی سیاسی موت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کا عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم01:57 PM, 18 Jun, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, کراچی: عدالت نے  معروف ٹی وی میزبان اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم دے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں ضمنی انتخاب تحریک انصاف دھڑے بندی کا شکارلاہور میں ضمنی انتخابات کے معاملے پر پی ٹی آئی میں شدید اختلافات سامنے آئے ہیں۔ اچھا ہوا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی خالی ہونے والی نشست سے PTI کا ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلانپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال سے خالی ہونے والی کراچی کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 سے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ گویا منتخب ہوتے ہی استعفا دے دیں گے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرایا جائے یا نہیں؟ بشریٰ اقبال کا مؤقف سامنے آگیاکراچی کی مقامی عدالت نے چند روز قبل انتقال کر جانے والے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کا حکم دیا ہے بشریٰ اقبال نے کیا کہا؟ AmirLiaqut BushraIqbal GeoNews karwea Gaey پوسٹ مارٹم لازمی ھونا چاھیے Besek. Bushra g. Raight
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدالت کا عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے حکمعدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد آج صبح فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang amirliaquat PM shahbaz Sharif Sahab mere ap ki request ha Ka jese ki Pakistan ki maeshat buhat nechi chali gai ha isi lye hukoomat Pakistan ko chahye ki aik month ke lye sarkari mulazmo ki tankhuwa band Karni chahye us ki nateji ma Pakistan ki maeshat upar AA Sakti ha please
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »