عدالت کا عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

01:57 PM, 18 Jun, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, کراچی: عدالت نے  معروف ٹی وی میزبان اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم دے

کراچی: عدالت نے معروف ٹی وی میزبان اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کی سٹی کورٹ نے شہری عبدالاحد کی عامر لیاقت کی موت کے تعین کیلئے پوسٹ مارٹم سے متعلق درخؤاست پر محفوظ فیصلہ سنادیا جس میں مرحوم کی قبر کشائی کرتے ہوئے پوسٹ مارٹم کرنے کی اجازت دیدی۔ واضح رہے کہ درخواست گزار کے وکیل بیرسٹر ارسلان راجہ نے موقف اپنایا تھا کہ معروف ٹی وی میزبان و سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی اچانک پراسرار موت ہوئی جس کی وجہ کا تعین بہت ضروری ہے۔مزید کہا گیا کہ عامر لیاقت کی اچانک موت سے ان کے مداحوں میں شکوک و شبہات ہیں اور شبہ ہے کہ انہیں جائیداد کے تنازع پر قتل کیا گیا لہٰذا موت کی وجہ جاننے کیلئے قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کیلئے خصوصی بورڈ تشکیل دیا جائے۔ دوسری جانب سرکاری وکیل سجاد علی دشتی نے اپنے دلائل میں کہا کہ ورثا پوسٹ مارٹم کرانا نہیں...

ورثا کہتے ہیں پوسٹ مارٹم کرانے سے ان والد صاحب کی روح کو تکلیف پہنچی گی،ورثا کہتے ہیں ہمیں کسی پر شک بھی نہیں ہے۔ دوران سماعت عدالت کو پولیس رپورٹ کے متعلق بھی آگاہ کیا گیا کہ پولیس سرجن کے مطابق جب تک جسم کا اندرونی جائزہ نہیں لیتے موت کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکتیں۔مصنف کے بارے میں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت کا عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے حکمعدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد آج صبح فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang amirliaquat PM shahbaz Sharif Sahab mere ap ki request ha Ka jese ki Pakistan ki maeshat buhat nechi chali gai ha isi lye hukoomat Pakistan ko chahye ki aik month ke lye sarkari mulazmo ki tankhuwa band Karni chahye us ki nateji ma Pakistan ki maeshat upar AA Sakti ha please
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی خالی ہونے والی نشست سے PTI کا ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلانپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال سے خالی ہونے والی کراچی کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 سے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ گویا منتخب ہوتے ہی استعفا دے دیں گے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا عامر لیاقت کے انتقال کے سبب خالی نشست پر الیکشن لڑنے کا اعلانکراچی : تحریک انصاف نے عامر لیاقت کے انتقال کے سبب خالی نشست پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ، این اے 245 میں پولنگ27جولائی کو ہوگی۔ Good ARYNEWSOFFICIAL بہترین فیصلہ ہے. اگر PTI جیت گی تو PDM حکومت کا خاتمہ اب کراچی کی ہر سیٹ کا ایلکشن PDM حکومت کی سیاسی موت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عامر لیاقت کے قتل کا شبہ : ورثاء عدالت میں طلبکراچی : عدالت نے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی درخواست پر ورثا کو بذریعہ پولیس نوٹسز جاری کرتے ہوئے طلب کرلیا۔ Ary zindabad Ma ary ko solute pash krta ho mri dil say dua ha Allah is channel ko or kamyab karay besak haq or such ki awaz ary buland krta ha DrBushraIqbal duaaart_ iAhmedAamir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم ہوگا یا نہیں ؟ عدالت نے فیصلہ سنا دیا(ویب ڈیسک )جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق فریقین کے دلائل سننےکے بعد آج صبح فیصلہ محفوظ کیا تھا۔  تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کے ورثا پیش ہوں یا جواب داخل کریں: عدالت/ فائل فوٹو سورس گوگلکراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں معروف اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے لئے درخواست دائر کر دی گئی۔  کراچی میں پاکستان میں ہر بندہ خدا بنا بیٹھا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »