ڈاکٹر عامر لیاقت کے قتل کا شبہ : ورثاء عدالت میں طلب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر عامر لیاقت کے قتل کا شبہ : ورثاء عدالت میں طلب مزید تفصیلات: arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں معروف اینکر پرسن عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے لئے درخواست پر سماعت ہوئی۔

عدالت نے عامر لیاقت کے ورثا سے ہفتے کی صبح 9 بجے تک جواب طلب کرلیا، ڈاکٹر عامر لیاقت کے ورثا نے عدالتی اجازت سے بغیر پوسٹ مارٹم تدفین کی تھی۔درخواست گزار عبدالاحد نے کہا تھا کہ عامر لیاقت کی اچانک پراسرار موت ہوئی ہے، وہ معروف شخصیت ہیں، وجہ موت کا تعین ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

DrBushraIqbal duaaart_ iAhmedAamir

Ma ary ko solute pash krta ho mri dil say dua ha Allah is channel ko or kamyab karay besak haq or such ki awaz ary buland krta ha

Ary zindabad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر لیاقت رمضان ٹرانسمیشن کا کتنا معاوضہ لیتے تھے؟عامر لیاقت حسین کے انتقال کے بعد اب سوشل میڈیا پر ان کے ماضی میں دیے گئے انٹرویوز کے کلپس وائرل ہیں نہایت ہی نیچ اور گھٹیا پن ہے جیو ٹی وی کی طرف سے، خبیث لوگو مردے کو چھوڑ دو دبئی میں اکاؤنٹ کے لیے اقامہ ضروری ہے اور یہ اقامے کے ساتھ رکن قومی اسمبلی تھا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی حب الوطنی سابقہ اہلیہ نے تصاویر شیئر کردیںمرحوم کی اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے عامر لیاقت کی حب الوطنی کی تصاویر شیئرکردیں لوٹا تھا بیچارہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاریالیکشن کمیشن نے این اے 245 میں عامر لیاقت کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی خالی ہونے والی نشست سے PTI کا ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلانپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال سے خالی ہونے والی کراچی کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 سے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ گویا منتخب ہوتے ہی استعفا دے دیں گے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن تشکیل/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیرین مزاری کی گرفتاری کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر قومی اسمبلی سے 7 جولائی تک رپورٹ طلب کرلی۔  اسلام آباد یھ گرفتار تو نھی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اردو کے نامور نقاد ڈاکٹر گوپی چند نارنگ امریکا میں چل بسےاردو کے نامور نقاد ڈاکٹر گوپی چند نارنگ امریکا میں... Pakistan-Close-Until-Election
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »