چودھری شجاعت کا بڑا فیصلہ مونس الہٰی کی چھٹی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چودھری شجاعت کا بڑا فیصلہ ، مونس الہٰی کی چھٹی

اسلام آباد : ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے چودھری مونس الٰہی کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

ارکان کی اکثریت کی جانب سے اعتماد کا اظہار کیے جانے پر وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ پارلیمانی پارٹی کے سربراہ بن گئے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انوسٹمنٹ اور خصوصی اقدامات چودھری سالک حسین نے اس بات کی تردید کی کہ مونس الٰہی ایوان میں بیٹھ کر کسی کی حمایت کے معاملے میں ارکان کو ڈکٹیشن دے سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ق لیگ کے ارکان کو پارٹی کے سربراہ کی ہدایت پر عمل کرنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر چوہدری شجاعت فیصلہ کرتے تو الیکشن کمیشن کو خط لکھتے اور پنجاب کے تمام ق لیگی ارکان کی چھٹی کروا دیتے

مردہ درمیان میں

أستغفر ﷲ اس بندے شجاعت حسین کی شکل دیکھیں ٹانگیں قبر میں اور ابھی بھی لگائی بھجائی میں مصروف

دیر آید درست آید

Pervaiz Elahi finished his own politics by dissolving Punjab assembly because no one able to killed democracy in Punjab but it's own Punjabi (pervaiz Elahi) did it what Imran Khan was unable to do in his whole life.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا بنایا گیا وزيراعلیٰ نہیں مانیں گے، پرویز الہٰیپرویز الہٰی نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کا بنایا گيا وزیر اعلیٰ نہیں چلنے دیں گے، ان کے نامزد وزیراعلیٰ کے خلاف عدالت جائيں گے۔ تفصیلات جانیے:
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی ق لیگ سے بے دخلی؟ چودھری شجاعت نے بڑا بیان دیدیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کو پارٹی سے نکالنے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چاہتا ہوں پرویز الٰہی ق لیگ میں ہی رہیں، چوہدری شجاعتسابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عام انتخابات بھی وقت پر ہوتے نظر نہیں آ رہے تفصیلات جانیے: DailyJang انکو سامنے بیٹھا بندہ نظر نہیں آتا اور بات کر رہے ہیں عام انتخابات کی😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے فوری انتخابات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: چودھری شجاعت حسینانتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے، فوری انتخابات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: چودھری شجاعت حسین Detail News: pmlq ShujatHussain Elections pti PTIofficial ImranKhanPTI MoonisElahi6 ChParvezElahi ChaudhryShujatH pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے: مونس کو پارٹی سے نکالنے کا ارادہ نہیں: شجاعتگجرات: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عام انتخابات بھی وقت پر ہوتے نظر نہیں آ رہے، فوری انتخابات کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اس لیے نظر نہیں آ رہے بابا جی کہ اب آپ کی نظر کمزور ہے اللہ توبہ کرو تُسی ہن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی سے اختلافات کس بات پر پیدا ہوئے؟ چودھری شجاعت حسین کھل کر بول پڑےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کاپرویز الٰہی سے اختلاف کس بات پر ہوا، پہلی بار کھل کر بول پڑے اور اندر کی سب باتیں انتہاٸی افسوس ناک خبر !! ضلع خیبرجمرود تختہ بیگ چیک پوسٹ پر خود کش دھماکہ 2 پولیس اہلکار منظور شاہ اور یونس خان شھید متعدد زخمی، ٫شھید دونوں اہلکار گہرے دوست تھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »