ڈالرز کی کمی پاک سوزوکی نے آج سے موٹرسائیکلوں کی بکنگ بند کرنے کا اعلان کردیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالرز کی کمی ، پاک سوزوکی نے آج سے موٹرسائیکلوں کی بکنگ بند کرنے کا اعلان کردیا

کراچی : ڈالرز کی کمی اور خام مال درآمد نہ کرسکنے پر پاک سوزوکی نے موٹر سائیکلوں کی بکنگ آج سے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔

کمپنی کی جانب سےڈیلرز کو بھیجے خط میں کہا گیا ہے کہ درآمدات نہ ہونے کے سبب موٹر سائیکلوں کیلئے سی کے ڈی اور دیگر خام مال کی سپلائی چین متاثر ہوئی ہے۔ کمپنی کیلئے کسٹمرز کے آرڈرز پورے کرنا ممکن نہیں ۔تاہم صورتحال معمول پر آتے ہی بکنگ کا دوبارہ آغاز کردیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میں تے ہالے ہون لینی سی سوزوکی 🙄

خود بناؤ کب تک تم لوگوں کے امپورٹڈ کاروبار کی سزا عوام بھگتے گی تمام پارٹس اور مکمل موٹر سائیکل گاڑی اس کے پارٹس خود بناؤ یہاں سرمایہ کاروں کے امپورٹ کی سزا عوام کو مل رہی ہے

ہنڈا کیسے سپلائی دے رہا ہے اور سوزوکی موٹر سائیکل کی پہلے بھی سیل تھی کتنی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمازون کا 18 ہزار برطرفیوں کا عمل شروع کرنے کا فیصلہایمازون نے اپنی تاریخ کی   سب سے بڑی برطرفیوں کا سلسلہ شروع کرنے کی تیاری کرلی ہے، رواں ماہ کے شروع میں ایمازون نے 18 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا اعلان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل کی حفاظتی ضمانت منظور کرلیلاہور ہائیکورٹ نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض شہباز گل کی حفاظتی ضمانت منظور کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاکر سے اشیا گم ہونے پر بینک صارف کو معاوضہ دینے کا پابند ہے، لاہور ہائیکورٹشہری ڈاکٹر فریدہ کا لاکر سے 16 تولے سونا غائب ہوا، بینک نے ازالہ کرنے سے انکار کر دیا، صدر مملکت نے شہری کی درخواست منظور کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لیپ ٹاپ اسکیم : طلبا کے لئے بڑی خوشخبری آگئیاسلام آباد : وفاقی وزیر احسن اقبال نے 10ارب روپے کی لیپ ٹاپ اسکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Kia Khushkahbri thi is me? Jhut to na likhen khudara Kch nhi milna جو مرضی کر لو ووٹ تو پی ٹی آئی کو ہی ملیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

24 گھنٹے میں گورنر پنجاب کی جانب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں آئندہ انتخاب کے سلسلہ میں اگلے 24 گھنٹے کے دوران گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی جانب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم جیسنڈا آرڈرن کا مستعفی ہونے کا اعلاننیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »