الیکشن کمیشن کا بنایا گیا وزيراعلیٰ نہیں مانیں گے، پرویز الہٰی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز الہٰی نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کا بنایا گيا وزیر اعلیٰ نہیں چلنے دیں گے، ان کے نامزد وزیراعلیٰ کے خلاف عدالت جائيں گے۔ تفصیلات جانیے:

ادھر اسپیکر پنجاب اسمبلی نے نگراں وزیر اعلیٰ کے تقرر کے لیے پارلیمانی کمیٹی نوٹیفائی کردی، تحریک انصاف نے کمیٹی کو بھیجنے کے لیے احمد نواز سکھیرا اور نوید چیمہ

کے نام فائنل کرلیے ہیں۔واضح رہے کہ پارلیمانی کمیٹی مقررہ وقت میں کسی نتیجے پر نہ پہنچی تو فیصلہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائے گا، جس کے پاس فیصلے کے لیے دو دن ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم چیف الیکشن کمشنر کا بنایا ہوا چیف منسٹر چلنے نہیں دیں گے چودھری پرویز الٰہیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ ہمیں الیکشن کمیشن کی سوچ اور نیت کا پتہ ہے ، الیکشن کمیشن روز عمران خان کے خلاف کیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کا بنایا ہوا نگراں وزیراعلیٰ نہیں چلنے دیں گے: پرویز الٰہیچیف الیکشن کمشنر کے بنائے ہوئے نگراں وزیر اعلیٰ کے خلاف عدالت جائیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب منحوس شکل- آخر چاہتا کیا ہے ہن تسی ب مروا کے ہی منو گے اس کو باجی دے گا یہ پایوڈین؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کا لگایا ہوا وزیراعلیٰ نہیں چلنے دیں گے، پرویز الہیلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کا لگایا ہوا وزیراعلیٰ نہیں چلنےدیں گے،۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو چلنے نہیں دیں گے، پرویز الہیٰ - ایکسپریس اردونگراں وزیر اعلیٰ کی تقرری کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے پاس آخری دن، اجلاس دوپہر تین بجے طلب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہمارے ناموں کے علاوہ چیف الیکشن کمشنر نے کسی اور کو وزیر اعلیٰ بنایا تو اسے نہیں چلنے دیں گے: پرویز الہٰی03:10 PM, 19 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے ہم پنجاب میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا بنایا ہوا PTI is group of bullies. Nothing more nothing less. Chal oe Chal dafa ho bgrto
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے اتنے برے معاشی حالات کبھی نہیں تھے: پرویز الہٰیوزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ جب سے پاکستان بنا ہے اتنے برے معاشی حالات کبھی نہیں تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »