انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے: مونس کو پارٹی سے نکالنے کا ارادہ نہیں: شجاعت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے: مونس کو پارٹی سے نکالنے کا ارادہ نہیں: شجاعت chshujaat PMLQ ChBrothers

اپنے ایک بیان میں چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ تمام جماعتیں معاشی بحالی کے ون پوائنٹ ایجنڈے پرمل بیٹھ کر فیصلے کریں، معاشی بحالی کی مشترکہ کانفرنس کی سربراہی چیف جسٹس آف پاکستان کریں۔

انہوں نے کہا کہ مونس الہٰی کو ق لیگ سے نکالنے کا ارادہ نہیں ہے، شوکاز نوٹسز صرف ان کےغلط اقدام کو روکنے کے لئے دیے ہیں، چاہتا ہوں کہ پرویزالہیٰ مسلم لیگ ق میں ہی رہیں، میرے اور پرویز الہیٰ کے درمیان سارا معاملہ ایم پی ایز کے متعلق خط سے خراب ہوا، مجھے پرویزالہیٰ نے بہت کہا کہ خط واپس لے لیں لیکن میں نے کہا یہ ناممکن ہے۔

چودھری شجاعت کا کہنا تھا کہ بات اس حد تک پہنچ گئی کہ گھر کے اندر تقسیم کے لئے ایک دیوار بنا لی جائے، میں نے کہا ایسی دیوار تو نہیں بننے دوں گا، دیوار بنانےکا مقصد عمران خان کو یقین دلانا تھا کہ ہم علیحدہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس لیے نظر نہیں آ رہے بابا جی کہ اب آپ کی نظر کمزور ہے اللہ توبہ کرو تُسی ہن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر کے نچلے نمبرز پر کھیلنے میں حرج نہیں؛ اظہرالدین - ایکسپریس اردوبابر کے نچلے نمبرز پر کھیلنے میں حرج نہیں؛ اظہرالدین - expressnews Babar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان فٹبال کے تمام دھڑوں نے فیفا سے پی ایف ایف کے انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیاپاکستان کے دورہ پر آئے فیفا کے وفدکو سٹیک ہولڈرز سے ملنے نہیں دیا گیا ان کے بغیر سمٹ کا کوئی فائدہ نہیں ہے، پی ایف ایف کوارڈینیشن کمیٹی کے سربراہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مکمل اتفاق ہے جو دہشت گردی میں ملوث ہے اس سے بات نہیں ہوگی، وزیر خارجہافغانستان میں طالبان سے روابط نہ رکھنا مسئلے کا حل نہیں، طالبان سے روابط جاری رکھنے کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداری کا عرب ٹی وی کو انٹرویو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِاعظم کا مستعفی ہونے کا اعلاننیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فاروق ستار اورپی ایس پی سے آئےانچارج جوائنٹ انچارج ہونگے: خالد مقبول کا اعلانقسم کھائیں آج سے آپ خود کو تنظیم کے حوالے کرتے ہیں، کسی کو تنظیم پر حق جمانے کی ضرورت نہیں ہے: سربراہ ایم کیو ایم پاکستان مزید پڑھیں: Tumharay baap ki Kia ya tanzeem بوتل کا نام ہے الطاف حسین باقی سب ڈھکن ہیں۔۔ لعنت تمہاری شکلوں پر 🖐️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 14 مئی کو ہوں گےترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 14 مئی 2023 کو کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔استنبول میں جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی گروپ اجلاس سے صدر اردوان نے خطاب کرتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »