انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے فوری انتخابات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: چودھری شجاعت حسین

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے، فوری انتخابات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: چودھری شجاعت حسین Detail News: pmlq ShujatHussain Elections pti PTIofficial ImranKhanPTI MoonisElahi6 ChParvezElahi ChaudhryShujatH pmln_org CMShehbaz

ہوتا۔اپنے ایک بیان میں چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ تمام جماعتیں معاشی بحالی کے ون پوائنٹ ایجنڈے پرمل بیٹھ کر فیصلے کریں، معاشی بحالی کی مشترکہ کانفرنس کی سربراہی چیف جسٹس آف پاکستان کریں۔انہوں نے کہا کہ مونس الہٰی کو ق لیگ سے نکالنے کا ارادہ نہیں ہے، شوکاز نوٹسز صرف ان کےغلط اقدام کو روکنے کے لئے دیے ہیں، چاہتا ہوں کہ پرویزالہیٰ مسلم لیگ ق میں ہی رہیں،

میرے اور پرویز الہیٰ کے درمیان سارا معاملہ ایم پی ایز کے متعلق خط سے خراب ہوا، مجھے پرویزالہیٰ نے بہت کہا کہ خط واپس لے لیں لیکن میں نے کہا یہ ناممکن ہے۔چودھری شجاعت کا کہنا تھا کہ بات اس حد تک پہنچ گئی کہ گھر کے اندر تقسیم کے لئے ایک دیوار بنا لی جائے، میں نے کہا ایسی دیوار تو نہیں بننے دوں گا، دیوار بنانےکا مقصد عمران خان کو یقین دلانا تھا کہ ہم علیحدہ ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے: مونس کو پارٹی سے نکالنے کا ارادہ نہیں: شجاعتگجرات: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عام انتخابات بھی وقت پر ہوتے نظر نہیں آ رہے، فوری انتخابات کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اس لیے نظر نہیں آ رہے بابا جی کہ اب آپ کی نظر کمزور ہے اللہ توبہ کرو تُسی ہن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عام انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آ رہے، چوہدری شجاعتعام انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آ رہے، چوہدری شجاعت arynewsurdu Is chotia ko samna khara banda nazar nahi ayta کیونکہ کہ آپ کی نظر کمزور ہو گئی ہے اسے پرویزالہی سی ایم بنتا نظر نہیں آیا۔ پھر حمزہ جاتا نہیں نظر نہیں آیا۔ پھر دربارہ الہیٰ بنتا نظر نہ آیا دربارہ جاتا بھی نظر نہیں آیا اسمبلی بھی ٹوٹتی نظر نہ آئی۔ اب انتخابات نظر نہیں آ رہے۔۔ شجاعت صاحب کو نظر چیک کروانی چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن یو سی 10 کا نتیجہ دوبارہ گنتی میں تبدیل ہوگیاکراچی میں بلدیاتی انتخابات کے حتمی نتائج اب تک سامنے نہیں آسکے ہیں انتخابات کے نام پر مزاق ہو رہا ہے Nice
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بڑے عہدے کے خواہش مند فواد چوہدری ایم این اے بھی نہ رہےجب تک 70 دیگر استعفے قبول نہیں ہوتے لیڈر آف اپوزیشن کا عہدہ پی ٹی آئی کے پاس ہی رہے گا: فواد چوہدری مزید پڑھیں: 😂😂😂 What kind of journalism is this? ڈبو نہیں رہے😭😂 استعفے آپ کی طرف سے تو جا چکے ہیں آگے وہ نہ قبول ہوئے ہیں نہ مسترد۔ اگر مسترد ہوں گے تو ہی آپ اسمبلی واپس جا سکیں گے اور اپوزیشن لیڈر کا عہدہ آپ کو مل سکتا ہے۔ فالحال تو آپ کو اسمبلی حال میں کوئی گھسنے بھی نہیں دے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک قبل از وقت انتخابات کا متحمل نہیں ہوسکتا، تجزیہ کارسینئر تجزیہ کار، منصور علی خان نے کہا کہ حکومت نے جو35 استعفے منظور کئے ہیں میں اسے بزدلی کہوں گا۔ DailyJang Kehty raho...kisi K kehny se kia ho...games of thrones me ye sb chlta hy... تجزیہ نگاروں کو بھی پیسے دیے جاتے ہیں یا تو الیکشن کروا ہی نہیں فیصل مسجد میں پاکستان کے تمام علماء اپنے اپنے خرچے پر تشریف لائیں اور مسجد میں بیٹھ کر منتخب کریں ایک صدر کو وہ بنے ریاست پاکستان کا صدر جو 🇵🇰💞☝️ایک الله وحدہ لا شریک سے خوف رکھنے والا ھو سینیئر!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان فٹبال کے تمام دھڑوں نے فیفا سے پی ایف ایف کے انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیاپاکستان کے دورہ پر آئے فیفا کے وفدکو سٹیک ہولڈرز سے ملنے نہیں دیا گیا ان کے بغیر سمٹ کا کوئی فائدہ نہیں ہے، پی ایف ایف کوارڈینیشن کمیٹی کے سربراہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »