چاہتا ہوں پرویز الٰہی ق لیگ میں ہی رہیں، چوہدری شجاعت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عام انتخابات بھی وقت پر ہوتے نظر نہیں آ رہے تفصیلات جانیے: DailyJang

گجرات سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عام انتخابات بھی وقت پر ہوتے نظر نہیں آ رہے، فوری انتخابات کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،چاہتا ہوں پرویزالہٰی ق لیگ میں ہی رہیں، عام انتخابات بھی

وقت پر ہوتے نظر نہیں آ رہے، تمام جماعتیں معاشی بحالی کے ون پوائنٹ ایجنڈے پرمل بیٹھ کر فیصلے کریں،مونس الہٰی کو ق لیگ سے نکالنے کا ارادہ نہیں ، میرے اور پرویز الہیٰ کے درمیان سارا معاملہ ایم پی ایز کے متعلق خط سے خراب ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انکو سامنے بیٹھا بندہ نظر نہیں آتا اور بات کر رہے ہیں عام انتخابات کی😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الٰہی سے اختلافات کس بات پر پیدا ہوئے؟ چودھری شجاعت حسین کھل کر بول پڑےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کاپرویز الٰہی سے اختلاف کس بات پر ہوا، پہلی بار کھل کر بول پڑے اور اندر کی سب باتیں انتہاٸی افسوس ناک خبر !! ضلع خیبرجمرود تختہ بیگ چیک پوسٹ پر خود کش دھماکہ 2 پولیس اہلکار منظور شاہ اور یونس خان شھید متعدد زخمی، ٫شھید دونوں اہلکار گہرے دوست تھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے فوری انتخابات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: چودھری شجاعت حسینانتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے، فوری انتخابات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: چودھری شجاعت حسین Detail News: pmlq ShujatHussain Elections pti PTIofficial ImranKhanPTI MoonisElahi6 ChParvezElahi ChaudhryShujatH pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی ق لیگ سے بے دخلی؟ چودھری شجاعت نے بڑا بیان دیدیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کو پارٹی سے نکالنے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) میں تھا، ہوں اور یہاں سے ہی گھر جاؤں گا، شاہد خاقان عباسیرہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف ہی مشکل فیصلے کرسکتے ہیں، مشکل فیصلے جو بھی کرے گا، سیاسی قیمت ادا کرے گا۔ You have options 🤔 ن لیگ میں ان کی موجودگی اس پارٹی کی خوش بختی ہے' ان کی قابلیت' لہجہ، صاف گوئی اور شخصیت پارٹی کا اثاثہ ہے اور پارٹی کی طرف سے ان کو وہ بلند ترین عہدہ بھی عنائت ہو چکاہے جو اس کے رہبر خاندان سے باہر شائد ہی کبھی کسی کو مل سکے-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری پارلیمانی کمیٹی آج سے کام شروع کرے گیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی اور اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز میں اتفاق رائے کی ناکامی کے بعد پارلیمانی کمیٹی نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ پر اتفاق نہ ہوسکا، گورنر نے تقرری کیلئے سپیکر کو خط لکھ دیالاہور: (دنیا نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور اپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازشریف کی مشاورت کا وقت گزر گیا، پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق نہ ہو سکا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »