چلی میں حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنتیاگو: چلی میں حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، دارلحکومت سنتیاگو کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر آنسو گیس کے شیل پھینکے اور پانی ک

ی توپ چلائی، نوجوانوں نے سکیورٹی اہلکاروں پر پتھراؤ کیا۔ دونوں جانب سے ہونے والے تشدد سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

واضح رہے کہ جنوبی امریکی ملک میں صدر کی معاشی پالیسیوں کے خلاف کئی ماہ سے احتجاج جاری ہے، حکومت کی جانب سے کوششوں کے باوجود عوام اپنے روزمرہ اخراجات پورے نہیں کر پا رہے جس کے سبب وہ کئی ماہ سے مطالبات منوانے کیلئے سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔ بدترین معاشی عدم مساوات کے سبب مظاہرین عوام دوست اصلاحات کا مطالبہ کر رہے ہیں تاہم حکومت اس سمت میں کوئی پیش رفت کرتی دکھائی نہیں دیتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جمہوریت فیل ہوگئی ہے متبادل خلافت ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn NewsLaanat Height of stupidity !!! increase petrol price by 4 rupees and than decrease it by 6pence , Disgusting PTIGovernment , international market petrol prices r constantly dropping Waoooooo! Thi government has done such a great favour for us, , , 😋😡
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے یکم فروری سے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چین کے ایئرپورٹ میں پھنسے 150 پاکستانیوں کی حکومت سے اپیل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا اعلانعالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل نہیں کیا جائے گا... قیمتیں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کی لہر سے عوام میں تشویش ہے ،بالآخر حکومت نے اعتراف کرلیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کی تمام تر پالیسیاں شفاف اور ملکی مفاد میں ہیں،عثمان بزدار'تحریک انصاف کی ٹیم وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں متحد ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »