چین: کرونا وائرس کے سبب پابندیوں سے دیگر مریضوں کو مشکلات کا سامنا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ: کرونا وائرس کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں سے دوسرے بیمار افراد کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، چینی شہر جیوجیانگ میں خاتون اپنی 26 سالہ کینسر کی مریض بیٹی کو علاج کے لیے ہسپتال لے جانا چ

اہتی تھی لیکن پولیس نے انہیں روک دیا، سکریننگ کے بعد اجازت ملی۔

جیو جیانگ شہر کے دریا پر اس وقت جذباتی مناظر دیکھنے آئے جب ایک ماں اپنی بیٹی کو علاج کے لیے ہسپتال لے جانا چاہتی تھی لیکن پولیس چیک پوسٹ پر کھڑے اہلکاروں نے اسے اجازت نہ دی، چینی ماں کا کہنا تھا اس کی بیٹی کو علاج کی فوری ضرورت ہے، 26 سالہ کینسر کی مریضہ کمبل لپیٹ کر ہسپتال جانے کے انتظار میں بیٹھی تھی۔

آخر کار ایک گھنٹے کے بعد اجازت مل گئی اور انہیں سکریننگ کے بعد ایمبولینس میں بٹھا کر ہسپتال پہنچایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: مصر اور برطانیہ کی فضائی کمپنیوں کی چین کے لیے تمام پروازیں معطلکرونا وائرس: مصر اور برطانیہ کی فضائی کمپنیوں کی چین کے لیے تمام پروازیں معطل CoronavirusOutbreak Emergency Egypt UK Flights Cancelled XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس،چین میں پھنسے پاکستانیوں کے حوالے سے بلاول بھٹو بھی بول اٹھےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئیبیجنگ: چین میں کروناوائرس سےہلاکتوں کی تعداد 250 سےتجاوزکرگئی جبکہ12 ہزار افراد متاثر ہیں، امریکا اور اٹلی نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے جبکہ سوئیڈن میں بھی کرونا وائرس کاکیس سامنے آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں کروناوائرس سے 259 افراد زندگی ک ARYNEWSOFFICIAL ہمارے ڈاکٹر عبدالقدیر ہوتے تو اس وائرس کو بم میں قید کرکے جاپان کو بیچ دیتے ابھی تو گھر میں بیٹھ خیالات کا اظہار ہی کر سکتے ہیں ARYNEWSOFFICIAL Allah rahem kry sb per or hum per bhe
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے مزید45 افراد ہلاک،تعداد259 ہو گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کروناوائرس سے چین میں 259 افراد ہلاک اور 11791 لوگ ہوئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکیوں کی تعداد 213 ہوگئیبیجنگ: چین میں کرونا وائرس بے قابو ہوگیا جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 213 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بین الاقوامی سطح پر ہنگامی حالت نافذ کردی۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: روس، پاکستان سمیت دیگر ممالک مدد کر رہے ہیں: چینبیجنگ: (دنیا نیوز) چین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے نجات کے لیے روس، پاکستان، کوریا اور بیلاروس ہماری مدد کر رہے ہیں۔ دوست وہ جو مصیبت میں کام آئے۔ ہم پاکستانی قوم چین کے ساتھ ساتھ ھیں ? Now what next? Kis ki madad kry hain.. apny citizen ki toh kr nai rhy pakistani..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »