کرونا وائرس: روس، پاکستان سمیت دیگر ممالک مدد کر رہے ہیں: چین

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ: (دنیا نیوز) چین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے نجات کے لیے روس، پاکستان، کوریا اور بیلاروس ہماری مدد کر رہے ہیں۔ دوست وہ جو مصیبت میں کام آئے۔

تفصیلات کے مطابق چین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، مہلک بیماری کے باعث 259 افراد ہلاک زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ گلف نیوز کے مطابق اس بیماری سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 79 ہزار ہے یہ تعداد صرف چینی صوبے ووہان کی ہے، کرونا وائرس چین سے ہوتا ہوا 20 ممالک تک پھیل چکا ہے، متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو چین سے نکالنے کے لیے فوری طور پر عملی اقدامات شروع کر دیئے ہیں جبکہ کچھ نے لوگوں کو چین سے نکال لیا ہے۔, Russia, Pakistan, ROK, Belarus, France, Germany, Malaysia and...

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے پاکستانی ہم منصب کو مختلف علاقوں میں کرونا وائرس کے حملے پر بریف کرتے ہوئے حکومت کے حفاظتی اقدامات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر وانگ ژی کا کہنا تھا کہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کرونا وائرس کے حوالے چینی حکومت کی کوششوں کو سراہا ہے۔ چینی حکومت پاکستانی کمیونٹی کی ہر ممکن مدد کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی طرح سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ پاکستانی کمیونٹی بالخصوص چین میں زیر تعلیم طلبہ کو اس وبا سے بچانے کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہے ہیں۔

ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کےترجمان کا کہنا تھا کہ فرانس، جرمنی، ملائیشیا اور یونیسیف سمیت کئی دیگر ممالک چین کو مدد فراہم کررہے ہیں، سب کا شکریہ،دوست وہ جو مصیبت میں کام آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kis ki madad kry hain.. apny citizen ki toh kr nai rhy pakistani..

? Now what next?

ہم پاکستانی قوم چین کے ساتھ ساتھ ھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بکرے کے گوشت کا کرونا وائرس سے تعلق نہیں، افواہ جھوٹی قرارلاہور: (روزنامہ دنیا) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کرونا وائرس کے نام پر خوف و ہراس پھیلانے والی سوشل میڈیا پوسٹ کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بکرے کے گوشت اور کرونا وائرس کے حوالے سے کوئی پوسٹ جاری نہیں کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، دبئی میں حفاظتی ماسک کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہدبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں مقیم شہریوں نے کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے حفاظتی ماسک خریدنا شروع کردیے، جس کے پیش نظر میڈیکل اسٹور مالکان اور دکانداروں نے ماسک کی قیمت میں 600 درہم تک اضافہ کردیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی کے شہریو But ma to free ma dy rha hn logo ko yhaaaa.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس؛ پاکستان نے چین کیلیے تمام پروازیں معطل کردیں - ایکسپریس اردوفضائی آپریشن کی معطلی کا فیصلہ دو فروری تک برقرار رہے گا، فیصلے میں توسیع کا معاملہ بعد میں طے کیا جائے گا What about the Pakistanis stranded in China. The students repeatedly calling for help. Is the Government or Foreign office doing anything to get them back to Pakistan. zohaibofficialk you are saying one thing media is saying different thing and our Govt is doing different thing Acha kiya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں تاحال کرونا وائرس کے کسی مریض کی اطلاع نہیں ملی.ڈاکٹر ظفرپاکستان میں تاحال کرونا وائرس کے کسی مریض کی اطلاع نہیں ملی.ڈاکٹر ظفر ZafarMirza CoronaVirus pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: چین سے فلائٹ آپریشن معطل، درآمدی اشیاء کی فیومیگیشن لازمی قرارکراچی: کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے پاکستان نے چین کا فلائٹ آپریشن معطل کردیا جبکہ امپورٹ‌ کی جانے والی اشیاء کو فیومیگیشن کے بعد کلیئر کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔نمائندہ اے آر وائی نیوز صلاح الدین کے مطابق پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں پر آنے وال Lo g achoooottt ki bemari lg gi huna wli super power ko
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: چین میں پھنسے پاکستانیوں کی قسمت کا کیا فیصلہ ہوا؟اسلام آباد: چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا، طبی ماہرین و پروفیسرز نے واضح طور پر کہہ دیا کہ بغیر کلیئرنس کسی کو بھی پاکستان واپس نہ لایا جائے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدا Ghardar ha bloody civilns esa he huna chiya From bajwa shib یہ حدیث کا مفہوم ہے اگر میں غلط ہوں تو علماء رہنمائی کرے جس جگہ وبا پھیل جایے اس جگہ سے باھر نہ جائیے اور اس جگہ کوئی داخل نہ ہوجائے. اس میں حکمت ھے قربان جاو اپنے نبی کریم پر کشمیر میں پھنسے مسلمانوں کا کیا بنا😰😰😰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »