حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا اعلان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل نہیں کیا جائے گا... قیمتیں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ ماہ کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ فروری میں پٹرول کی قیمت 116 روپے 60 پیسے اور ڈیزل کے نرخ 127 روپے 26 پیسے پر برقرار رہیں گے۔

وزارت خزانہ کی جانب سےجاری اعلامیہ کے مطابق ماہ فروری کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں ہی برقرار رہیں گی اورعالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل نہیں کیا جائے گا۔ اس وقت ڈیزل کی فی لٹر قیمت 127 روپے 26 پیسے، پٹرول 116 روپے60 پیسے، مٹی کا تیل 99 روپے 45 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 84 روپے 51 پیسے فی لٹر ہے۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 6 پیسے جبکہ مٹی کی تیل کی قیمت میں 66 پیسے کمی کی سمری بھجوائی تھی۔ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 47 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 1 روپے 10 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ pid_gov MoIB_Official PetroleumProducts Prices Remaining Same
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn Newsحکومت کو معلوم تھا 6 پیسے کم کی قیمت تو یہ مذاق ہے عوام کے ساتھ اسلئے یو ٹرن لے کر قیمت پرانی برقرار رکھی ۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔  اوگرا کی جانب سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا احساس کفالت پروگرام، وزیراعظم کارڈ کے اجرا کا آج باقاعدہ آغاز کرینگےIffiViews ehsas clinic title chori ho gya یہ کیسا احساس ہے۔۔۔جسنے سچ بولا ،اسکو نکال دیا ،اور جُھوٹوں کی تنخواہیں بڑھاٸی گٸیں۔۔۔اتنا ظُلم خان صاحب۔۔۔۔انصاف کرو ،کُچھ خیال کرو۔۔۔ لاہور نالج پارک کمپنی میں آفس اسٹنٹ 6 لڑکوں کو نکال دیا گیا ،اور 4 افسروں کی تنخواہیں بڑھاٸی گٸیں۔۔۔کہتے ہیں بورڈ کا فیصلہ تھا۔۔پوچھنا یہ تھا ،یہ بورڈ کیسا تھا ،جسنے بغیر کسی سے پوچھے ،4 سال سے نوکری کرتے بندوں کو نکال دیا۔۔۔یہ احساس ہے؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کو نہ ہٹانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت بھی دیے گئے ناموں پر ڈٹ گئی اور نئے نام نہ دینے کا اعلان کیا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا پرتگالی فٹبال کوچز بلانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ کے محکمہ کھیل کو پرتگالی کوچز کو باضابطہ دعوت دینے کی ہدایت بھی کردی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »