اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئے ماہ کیساتھ ہی عوام کیلئے اچھی خبر کا اعلان

اوگرا نے پیٹرول اور مٹی کی قیمتوں میں بالترتیب 6 پیسے اور 66 کمی کی تجویز دی ہے— فائل فوٹو: رائٹرز

ہائی اسپیڈ ڈیزل کے ایکس-ڈپو نرخ ایک سو 27 روپے 26 پیسے کے بجائے ایک سو 29 روپے 73 پیسے بتائے گئے 1.9 فیصد اضافہ ظاہر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب پیٹرول کی ایکس-ڈپو قیمت 0.1 فیصد کمی ظاہر کرتے ہوئے ایک سو 16 روپے 60 پیسے سے کم کرکے ایک سو 16 روپے 54 پیسے فی لیٹر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Philanthropist Govt ? Shame

Waoooooo! Thi government has done such a great favour for us, , , 😋😡

Height of stupidity !!! increase petrol price by 4 rupees and than decrease it by 6pence , Disgusting PTIGovernment , international market petrol prices r constantly dropping

Laanat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوگرا کی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش - ایکسپریس اردوقیمتوں میں ردوبدل کی حتمی منظوری حکومت دے گی اور اس کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا حاتم طائی کی قبر پر لات ماری ہے anni dyo ay mzaak ae Lanat ha ogra py b
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn Newsبیچارے سرمایہ کار زندہ بھاگ رہے ہیں ! نیازی ٹولہ نااہل ترین ، کرپٹ ترین فرنٹ مین، معیشت روزگار کاروبار تباہ !! گیس بجلی اور ہر ضرورت زندگی پہنچ سے دور اس پر روزانہ کسی نہ کسی مافیا کا عوام کی ھڈیاں چبانا !! کبھی دوائیں ، کبھی آٹا ، کبھی چینی !! دنیا میں پٹرول ۱۸% سستا یہاں ؟ پاکستانی صارفین کے لئے ایک بڑا ریلیف - لکھ لکھ مبارکباد -
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیا حکومت پیٹرول کی قیمت 30 روپے کم کرسکتی ہے؟عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تقریباً 10 فیصد تک کم ہوچکی ہیں تاہم اوگرا نے پیٹرول کی قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش کی ہے SamaaTV Hukomat hawa nahi daiti San's Layne KY lye or batein banana chor dein اس عوام کو حکمرانوں نے کیسا 'چ' بناکر رکھا ہے۔۔ Hukumat sub karsakte magar koi aisa kam nahi karege jis ka fayda braherast awam ko ho. PM President or MPA MNA apni muraat barhane ke bill manzoor karwalete hain laikin awam ke mufad ka in behis logon ko koi khyal nahi na hoga afsoos afsoos
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایل این جی کی قیمت 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئیقیمتوں میں مزید کتنی کمی کا امکان ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates BandAbbTakkNews ابو بکر صدیق کی گستاخی پر نوٹس لیں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی کی اداکارہ پاکستان کی دیوانی نکلیں، مستقل رہائش کی خواہش - ایکسپریس اردوپاکستان کے لوگ پُرامن، دریا دل اور مہمان نواز ہیں، لیلیٰ داستان Good decision But why Welcome to pakistan....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گندم بنیادی ضرورت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »