اوگرا کی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوگرا کی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش -

اسلام آباد: ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی ہے، جس کے مطابق یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں 6 پیسے کمی کی سفارش کی گئی ہے۔

اوگرا کی جانب سے مٹی کے تیل کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 47 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 10 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی گئی ہے جب کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی حتمی منظوری حکومت دے گی جس کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Plzz don't do...it will be a big loss for the government...but not for public..🤬🤬🤬🤬

ایہو 6ٹیڈی پیسے اوگرا اپنی دھی نوں داج چا دیوے۔

لاٹری لگ گی😋😜😋😜

بڑا احسان کر رہے ہو.

AGAIN FUN WITH PUBLIC😂

Sharam magar tum ko ni aati

Yh abhi summary ha is ko accept hona baqi ha.. 😂😂

Bhai 1, 1 Paisa Kar ke Kam karo, aadi awam na Mar jaye ak dam 6 paise dekh ke

Hansi a ghi super news

hum ap k ahsano ka bojh kaisy chaukaen gay kitna rehm hai awaam ka hakomat k dilon me

Hae hae sadqee wanjan oogra waran taon 6 Paisa b petrol sasto Kare awam ty edo wado thoro Cho tha kann🔥

Masha Allah ji buhat bara ehsan ha hun pe pak govt ka

.HA...HA...HA.. ITS RIDICULOUS....'APNO PAR ITNA KARAM'.FRIENDS,PEOPLE ARE IN AGONISED CONDITION DUE TO PRICE HIKING.CONSIDER

Hhhh 6 paise shrm to nh i o ge

Wah itna hush hun keh hawai firing ka man kar raha haii...

عوام کی عزت 6 پیسے کی کردی اس حکومت نے شرم نام کی کوئ چیز ہے

Shame full act

اتنے پیسو کی تو بتی بھی نہیں بننی جیہڑی بنا کے ایہناں نوں دینی اے

Thanks a lot yah b karney ki zarorat nai

کام سے کام 10 روپے ہونا چایی

مزاق بھی بھونڈاہے حکومت کو شرم انا چاہے!

Chawal govt ki chawal batain...... Madaari ka tamasha aur hum jasi bewaqoof awam.....vote denay wala b pachta raha hai aur na denay wala b. Bhai ehsan na karo 6 pessay b apnay pass rakho q k tmhari salary main tmhara guzara nai ho raha...

کیوں گورنمنٹ کو غریب کرنا ہے 6 پیسے کم کرکے 😂

پہلے چھے روپے بڑھا تو لو۔۔۔ پھر چھے پیسے کم بھی کر لینا۔۔۔😂😂😂

Bht mehrbaani jnaab...

😁

Ha ha ha ha

q hatim tai ki qabar pay lat mar rahay ho itni kami b rehnay do

Bht bht shukria Hakumat ne petrol sasta karke awam ko bht bara relief dia hai awam yeh ahsan kabhi nahi bhool sakti. Seriously shame on OGRA to send summary to gov for just 60 Paisa decrease in Petrol price.

کوشش کرو کہ اتنا زیادہ کمی نہ ہی کرو یہ نہ ہو غریب خوشی سے کہی مر ہی نہ جائیں.. 😁😁😁

Make 32 and take it 6paisa ki summery ka result

100000 di lanat thoaday gour krnay de

لعنت اس حکومت پر

6 پیسے کم کر کے پھر 12 روپے بڑھا دینے ہیں.. سارے حربے چربے سمجھ آنے لگ گئے ہیں 😕😒

😂😂😂😂6 پیسے... بہت تیر مارا ہے 😝😝

🤣🤣🤣🤣🤣🤣

wow itni km nhi bhai yeh ehsan na kren plzz 😰

😂😂😂😂

او خیر ہوے مبارکہ

Six hundred thousands for own pocket but for people's only six Paisa Kia yeh khula tazad nehi¿¿¿¿¿¿?

Yuthion Mubarak ho niazi n patrol sasta krdia Tbdeeli ka keera 🐜

Lag raha hy k 6 paise kam kr k 4 rupee barhaane ka scene on hy. Waaaahhhh!!!

OGRA ye 6 paise apne peechay ly ly. Bheek nhi chahiye awaam ko.

عوام کے ساتھ مزاق فی بیرل تیل کی قیمت تقریباً 7 ڈالر کم ہوئی ہے اور کم کرنے کو صرف 6 پیسے؟

Dog ki maut mare ye hafeez shekh

🤣😆😆😆🙏🙏🙏🙏

Fer kenday na boota galaan kad da😂

😂😂😂

لعنت ہے ایسی حکومت اور ایسے حکمرانوں پر۔ قیمتیں بڑھاتے وقت پانچ سے چھ روپے کے حساب سے قیمتیں بڑھائی جاتی ہیں اور قیمتوں میں کمی کی بات آئے تو فقط چھ پیسے کم کئے جارہے ہیں۔ یہ چھ پیسے کم کر کے آپ حاتم طائی کی قبر پر لات مار رہے ہیں۔

6 پیسے.. شرم سے مر کیوں نہیں جاتے 🤔

Masha Allah that’s a great news , I will get Rich now how much I will save let me calculate, in a month I will save 1.80 rupees and in whole year I will save 21.6 rupees , waooo all Pakistanis are going to get rich this way , annually we will save 21.6 rupees 😎

بڑھانےہوں تو چھ روپے بڑھاتے ہیں،کم کرنے ہوں تو چھ پیسے، 'فیر کہندے نے بوٹا گالاں کڈدا'

لو جی بنا لو بتی...... 🤣🤣🤣

بهائى اتنا زیاده پٹرول سستا نه کرو لوگ اتنى رقم کو کہاں چھپایا کریں گے۔ کیسے اتنى بڑى رقم کو کيرى کیا کریں گے؟

Oh it's all just shameful specially from OGRA there's lot's of loopholes poor management and bad governance not only in ogra but in all other sectors.

Chuk k rakho, pehli govt b awam ko olu samjti thi or ye govt b

Ey 6 pesay apnay pas sambal k rako,, zarorat me kam ajengay

آپ کو غلطی لگی ہے ۔6 پیسے نہیں 6 روپے ۔۔۔۔😅

Haha wow 6 Paisay 😱

😂😂😂😂😂😂😂🙈

sharam magar tum ko aati nhn

A generous gift to people of Pakistan, shukaria

Wah wah ye to kamal ho gaya 6 paise ki kami Oh My God😮

sarnawaz1983 boht boht mubarak hu bhai

anni dyo ay mzaak ae

Lanat ha ogra py b

حاتم طائی کی قبر پر لات ماری ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی کی اداکارہ پاکستان کی دیوانی نکلیں، مستقل رہائش کی خواہش - ایکسپریس اردوپاکستان کے لوگ پُرامن، دریا دل اور مہمان نواز ہیں، لیلیٰ داستان Good decision But why Welcome to pakistan....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گندم بنیادی ضرورت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایمبولینس میں پیٹرول ختم، مریضہ کی جان خطرے میں پڑ گئیکراچی: ایمبولینس ڈرائیور کی غفلت نے شہر قائد میں مریضہ کی جان کو خطرے میں ڈال دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ گورنمنٹ اسپتال سے نکلنے والی ریسکیو ادارے کی ایمبولینس کا پیٹرول کوریڈور تھری پر ختم ہو گیا، جس کے باعث گاڑی میں موجود مریضہ کی جان خطرے میں پڑ گئ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ تیز گام کی انکوائری مکمل، گیس سلنڈر نہیں حادثہ کی وجہ شارٹ سرکٹ قرارلاہور: (دنیا نیوز) سانحہ تیز گام کی انکوائری مکمل کر لی گئی، فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر نے انکوائری رپورت جمع کروا دی. 30اکتوبر کو ہونے والا حادثہ گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں بلکہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہوا ہون وائی 😨😨😨😨 یہاں یہی کچھ ھونا تھا دنیاگول ھی کہاجاتاھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں ایل این جی کی قیمت دس سال کی کم ترین سطح پر آگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکی دباؤ کے باوجود برطانیہ کی ہواوے کو کام جاری رکھنے کی اجازتامریکی دباؤ کے باوجود برطانیہ کی ہواوے کو کام جاری رکھنے کی اجازت America UK Huawei Huawei POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »