جرمنی کی اداکارہ پاکستان کی دیوانی نکلیں، مستقل رہائش کی خواہش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

جرمنی سے فیشن شو میں شرکت کے لیے آنے والی خوبرو اداکارہ لیلیٰ داستان کو پاکستانی ثقافت سے پیار ہوگیا ہے اور وہ یہاں مستقل رہائش اختیار کرنے کی خواہش مند ہیں۔

جرمن ماڈل و اداکارہ لیلیٰ داستان نے مقامی میڈیا سے گفتگو کے دوران پاکستان میں مستقل رہائش اختیار کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک بے حد خوبصورت ہیں اور یہاں کے لوگ مہمان نواز ہیں۔ میں پاکستان کی ثقافت سے کافی متاثر ہوں اور اب مستقل طور پر پاکستان میں رہائش اختیار کرنا چاہتی ہوں۔ جرمنی کی معروف ماڈل و اداکارہ نے مزید بتایا کہ میں پاکستانی ملبوسات کی دیوانی ہوں، تین ماہ قبل پہلی بار فیشن شو میں کیٹ واک کیلیے پاکستان آئی تھی اور اب واپس جانے کا من کا نہیں کر رہا ہوں۔ میں یہاں ایک فلم میں جاوید شیخ، معمر رانا اور شہروز کیساتھ کام کر رہی ہوں۔

اپنے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں لیلیٰ داستان نے بتایا کہ جرمنی میں پیدا ہوئی اور الحمداللّٰہ مسلمان ہوں۔ مجھے اردو زبان سے پیار ہے اور میں آج کل اردو سیکھ بھی رہی ہو۔ پاکستانی ڈرامے اور فلمیں بھی شوق سے دیکھتی ہوں۔ راحت فتح علی پسندیدہ گلوکار ہیں۔ جرمنی اداکارہ نے مزید کہا کہ میں پاکستان سے متعلق دنیا کے منفی تاثر کو ختم کرنا چاہتی ہوں کیوں کہ میں جانتی ہوں پاکستان ایک پُرامن اور سلامتی والا ملک ہے اور یہاں کے لوگ خوش مزاج، دریا دل اور مہمان نواز ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاگل ہو گئ ہے

میں آپ کا تہہ دل سے ویلکم کرتا ہوں جی ضرور آئیں

باہرسےآکرپاکستان میں نوکری کرنےوالی پہلی غیرملکی خاتون ہن دسوآگئی جےنہ تبدیلی

Wow

Welcome to pakistan 🇵🇰

Canada n india ko sunny leone di . Or germani n hmy ha

Welcome to Pakistan

Good choice because Pakistan is a beautiful and save country.

Well come to Pakistan

اسمیں شک نہیں کہ پاکستان میں سو خامیاں ہوں گی لیکن دنیا میں رہنے کیلیے اس سے بہتر کوئی جگہ نہیں ۔

Ji ayaa nu

اسکا دماغی معائنہ کروایں۔۔ سو فیصد یقین ہے کہ۔۔ محترمہ کا دماغی توازن بگڑ چکا ہے۔۔ یا پھر،، حور والا انجیکشن لگوانے کی عادی ہیں۔

Welcome to pakistan....

But why

Good decision

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر کی پاکستان میں سیکورٹی انتظامات کی تعریفپاکستان میں سیکورٹی انتظامات پر سارو گنگولی نے کیا کہا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مودی سرکار نے میرے گھر کو تقسیم کر دیا ہے، معروف بھارتی اداکارہ کی شدید تنقیدممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ پوجا بھٹ نے بھی مودی سرکار کو تنقید کی زد پر رکھ لیا ہے، بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ مودی سرکار نے 'میرے گھر کو تقسیم کر دیا ہے۔'تفصیلات کے مطابق انتہا پسند مودی سرکار کے شہریت کے متنازع قانون کے خلاف احتجاج بھارت بھر میں tu bahi awaz q nai uthaty modi k khilaf
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خوبروپاکستانی اداکارہ کی بوائے فرینڈ کے ساتھ رومانوی تصاویر وائرللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خوبروپاکستانی اداکارہ کی ان کے مبینہ بوائے کے ساتھ بنائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیوں نہ وزیر اعلیٰ سندھ کو بلالیں،سندھ کی محکمہ جنگلات کی ساری زمین پر قبضے ہیں،چیف جسٹس پاکستان کا جنگلات کی زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سندھ میں جنگلات کی زمین کی غیر قانونی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں فصلوں کی فورکاسٹنگ کیسے ہوتی ہے؟پاکستان میں گندم کے حالیہ بحران اور آٹے کی بڑھتی قیمت کی وجہ خراب طرزِ حکومت ہے یا پاکستان میں اجناس اور فصلوں کی متوقع پیداوار کے تخمینے کے نظام میں کوتاہی؟ False projection given by all for personal benifit mafia involved
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی تشخیص اب پاکستان میں بھی ممکناسلام آباد : چین سے کروناوائرس کی تشخیصی کٹس آج شام تک پاکستان پہنچ جائیں گی، جس کے بعد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »