خوبروپاکستانی اداکارہ کی بوائے فرینڈ کے ساتھ رومانوی تصاویر وائرل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خوبروپاکستانی اداکارہ کی ان کے مبینہ بوائے کے ساتھ بنائی

گئیں رومانوی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر شوبز اینڈ نیوز نے تصاویر پوسٹ کرتے ہوئےدعویٰ کیا ہے کہ یہ علیزے شاہ ہیں ، شوبز اینڈ نیوز نے کیپشن لکھا ’معروف پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی ان کے بوائے فرینڈ کے ساتھ ’نامناسب‘تصاویر ۔تصاویر میں علیزے کو ان کے بوائے فرینڈ کے ساتھ رومانوی کیفیت میں دیکھا جاسکتا ہے۔تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے ردعمل کااظہارکیا۔خیبرپختونخوا کابینہ کے 3 وزرا فارغ لیکن دراصل عمران خان کوکب اطلاع دی گئی اور ان رہنمائوں نے...

شاہ رخ نامی ایک صارف نے لکھا کہ ’بظاہر یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان کے بوائے فرینڈ نے ان کی تصاویر لیک کی ہیں کیونکہ تمام تصاویر میں لڑکے کا چہرہ چھپا یاگیاہے۔اس کے علاوہ کوئی اورلیک کرتاتو تصاویر مکمل ہوتیں۔لائبہ زینب نے لکھا ’آپ کو یہ تصاویر شیئر کرتے اور ان کی نجی زندگی سے انہیں لطف اندوزہونے سے روکنے کی اس کوشش پر شرم آنی چاہئے۔مذاق میں افسروں سے سازش کا لفظ استعمال کیا،میڈیا پر میرا بیان غلط انداز میں چلایا گیا ،آئی جی سندھ کلیم...

انجینئرجواد نے کہا ’پتہ ہے اسکوtherapyکہتے ہیں اوراس سے صحت پر بہت اچھا اثر پڑتا ہے۔مگر ان conservative اور جاہل لوگوں کو کیا پتہ کہ modernism کیا ہوتا ہے۔اب اس سے جو اگلی سٹیج ہے۔اس سے آدمی بہت صحت مند ہو جاتا ہے اور معاشرے کیلئے بہت اچھے والے کام کرنے لگ جاتا ہے لوگ ایویں ہی بے حیائی کہتے ہیں۔‘زارا گیلا نی نامی ایک صارف کو یہ تصاویر دیکھ کر دکھ ہوا اور انہوں نے پرائیویسی کاخیال رکھنے کی بھی بات کی۔البتہ زارا کے انگریزی میں لکھے گئےجملے کو دو صارفین سراہنا نہیں بھولے۔شیزینا نے لکھا کہ 'یہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی حکومت نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے سفر کی اجازت دے دیتل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل کی حکومت نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے سفر کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر کی پاکستان میں سیکورٹی انتظامات کی تعریفپاکستان میں سیکورٹی انتظامات پر سارو گنگولی نے کیا کہا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

افغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے: فردوس عاشقافغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے: فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets AfghanPresidentTweet ashrafghani Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official ashrafghani Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official حضرت على رضى الله تعالى عنه کا قولِ مبارک ھے: 'جس سے نیکی کر، اس کے شر سے ڈر'
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملتان: محکمہ زراعت کی عدم دلچسپی کے باعث کنو کی فصل میں مسلسل کمیMy fv سارے باغ کاٹ کر تو انہوں نے ڈی ایچ اے بنا دیا ہے.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔فردوس عاشقافغان صدرکی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔ فردوس عاشق Pakistan Afghanistan AfghanPresident Tweet FirdousAshiqAwan AfghanTerrorism Dr_FirdousPTI MoIB_Official ForeignOfficePk PTIofficial ashrafghani OfficialDGISPR Dr_FirdousPTI MoIB_Official ForeignOfficePk PTIofficial ashrafghani OfficialDGISPR تو موجودہ وزیراعظم نیازی کی ٹویٹس اور بیانات انڈیا کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں؟؟؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے 30 شہروں میں مظاہرے - World - Dawn NewsWatch this video and see beauty of Pakistan and subscribe my channel
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »