کم سن بچی سے زیادتی،معروف گلوکارہ کے بھائی کو 25سال قیدکی سزا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی معروف پاپ سنگر اور ریپر نکی مناج کے بھائی جیلانی

نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس کیس،احسن اقبال نے ضمانت کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

برطانوی اخبار انڈی پینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں ہونے والی سماعت کے دوران عدالت نے قرار دیا کہ میراج کیخلاف2015میں ایک بچی کو کئی بار زیادتی کا نشانہ بنانے کا جرم ثابت ہوگیاہے۔رپورٹ کے مطابق متاثرہ لڑکی نے عدالت کو بتایا ہے کہ مجرم ہفتے میں چار دن اور کبھی دن میں دوبار اسے زیادتی کانشانہ بنایا جاتا تھا۔بچی کے مطابق اس سب کے بعد وہ خود کشی کا سوچتی رہیں اور سمجھتی تھیں کہ ان کی آواز کہیں کھو گئی ہے۔خیبرپختونخوا کابینہ کے 3 وزرا فارغ لیکن دراصل عمران خان کوکب اطلاع دی گئی اور ان رہنمائوں...

رپورٹ کے مطابق نکی مناج کے چھوٹے بھائی کو بھی تحقیقات کا سامنا ہے کیونکہ ایک موقع پر اس نے بچی کے ساتھ روا رکھا گیا نامناسب سلوک دیکھا تھا مگر اسے روکا نہیں۔تاہم اس حوالے سے اداکارہ سے کسی قسم کی پوچھ گچھ نہیں کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد جموں و کشمیر: کم سن لڑکی کے ریپ کا ملزم گرفتار - Pakistan - Dawn NewsKia faida arrest karnay ka jab saza Deni nahi hai سرے عام لٹکاتے کیوں نہیں ہیں...ایسی سزاں دیں کے سوچنے والوں کا بھی حوش ٹھکانے آۓ 😡
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے 30 شہروں میں مظاہرے - World - Dawn NewsWatch this video and see beauty of Pakistan and subscribe my channel
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرےبھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرے America Protests IndianCitizenshipAct StateDept PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین کا امریکا کے امن منصوبے کے بائیکاٹ کا مطالبہفلسطین کا امریکا کے امن منصوبے کے بائیکاٹ کا مطالبہ America PeacePlan Palestine Boycott StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں تارکین وطن کے لیے گرین کارڈ کے حوالے سے بری خبرواشنگٹن: امریکا میں تارکین وطن کے لیے گرین کارڈ کے حوالے سے یہ بری خبر آئی ہے کہ حکومت پر بوجھ بننے والے امیگرنٹس کو گرین کارڈ جاری نہیں کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے امیگریشن پبلک چارج قانون پر عمل درآمد کی اجازت دے دی ہے، سپریم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے: فردوس عاشقافغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے: فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets AfghanPresidentTweet ashrafghani Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official ashrafghani Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official حضرت على رضى الله تعالى عنه کا قولِ مبارک ھے: 'جس سے نیکی کر، اس کے شر سے ڈر'
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »