سانحہ تیز گام ،سپریم کورٹ کے کارروائی کے حکم کے بعد ریلوے کے اعلیٰ افسر کو معطل کر دیا گیا , نجی ٹی وی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 88 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ریلوے نے سانحہ تیز گام پر اعلی افسر کو معطل

نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس کیس،احسن اقبال نے ضمانت کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت ریلوے نے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ اور گریڈ 19 کے افسر جمشید عالم کو معطل کر دیا۔ وزارت ریلوے نے جمشید عالم کی معطلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق جمشید عالم کو سانحہ تیز گام آتشزدگی واقعے میں غفلت برتنے پر معطل کیا گیا۔ سپریم کورٹ نے آج سانحہ تیز گام واقعہ پر غفلت کے مرتکب اعلی افسران کے خلاف کارروائی کا حکم دیا تھا۔

واضح رہے کہ 31 اکتوبر کو کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیزگام ایکسپریس کی تین بوگیوں میں ضلع رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور کے قریب مبینہ طور پر گیس سیلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی تھی جس کے نتیجے میں 75 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔خیبرپختونخوا کابینہ کے 3 وزرا فارغ لیکن دراصل عمران خان کوکب اطلاع دی گئی اور ان رہنمائوں نے کتنے اراکین کو کھانے پر بلا رکھا تھا؟ سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ...

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ آج صبح سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ کیس کی سماعت ہوئی، وزیر ریلوے شیخ رشید طلب کرنے پر عدالت میں پیش ہوئے، چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ نے کیس کی سماعت کی،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ منسٹر صاحب بتائیں آپ کیا کررہے ہیں ،آپ کا ساراکچاچٹھاہمارے سامنے ہے،چیف جسٹس پاکستان نے وزیر ریلوے شیخ رشید کی سرزنش کردی۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ایسے ریلوے کی ہمیں ضرورت نہیں ،بند کردیں،اس انتظامیہ سے ریلوے نہیں چلنے والی...

چیف جسٹس گلزاراحمد نے استفسار کیا کہ ٹرین میں آگ لگنے سے 70 بندے جل گئے آپ نے کیاکارروائی کی ؟وفاقی وزیر نے کہا کہ 29 ذمہ داروں کو ریلوے سے نکال دیا گیا ،چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ 29 چھوٹے افسران ہوں گے بڑے لوگوں کی باری کب آئے گی ؟شیخ رشید نے کہا کہ بڑے لوگوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ آپ بھی تو بڑے ہیں آپ کو بھی تو استعفیٰ دے دینا چاہئے تھا ،ناانجن ہیں ناٹریک ریلوے کی زمینوں پر لوٹ مار مچی ہے،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ کراچی سے خیبرتک ریلوے کی زمین لوگوں کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ تیز گام پر پاکستان ریلوے کا اعلی افسر معطل - ایکسپریس اردوجمشید عالم کو سانحہ تیز گام آتشزدگی واقعے میں غفلت برتنے پر معطل کیا گیا اب تو کرنا ہی تھا کیس جو لگا ہوا کورٹ میں bas officer ny hee to suspend hona hota hy حالانکہ وزیر ریلوے شیخ رشید کو بھی معطل کرنا چاہیے تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ تیز گام کی انکوائری مکمل، گیس سلنڈر نہیں حادثہ کی وجہ شارٹ سرکٹ قرارلاہور: (دنیا نیوز) سانحہ تیز گام کی انکوائری مکمل کر لی گئی، فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر نے انکوائری رپورت جمع کروا دی. 30اکتوبر کو ہونے والا حادثہ گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں بلکہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہوا ہون وائی 😨😨😨😨 یہاں یہی کچھ ھونا تھا دنیاگول ھی کہاجاتاھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے 30 شہروں میں مظاہرے - World - Dawn NewsWatch this video and see beauty of Pakistan and subscribe my channel
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرےبھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرے America Protests IndianCitizenshipAct StateDept PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا : کیک کھانے کے مقابلے کے دوران 60 سالہ خاتون ہلاکآسٹریلیا : کیک کھانے کے مقابلے کے دوران 60 سالہ خاتون ہلاک Australia 60YearsWoman Died CakeEatingCompetition LamingtonEatingContest
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین کا امریکا کے امن منصوبے کے بائیکاٹ کا مطالبہفلسطین کا امریکا کے امن منصوبے کے بائیکاٹ کا مطالبہ America PeacePlan Palestine Boycott StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »