ایل این جی کی قیمت 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قیمتوں میں مزید کتنی کمی کا امکان ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

کراچی: عالمی منڈی میں ایل این جی کی قیمت دس سال کی کم ترین سطح پر آگئی، جس کے بعد پاکستان کے درآمدی بل میں مزید کمی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔

امریکا، یورپ اور ایشیائی ممالک میں معاشی سست روی کے باعث ایل این جی طلب میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، جبکہ رواں برس ایل این جی کے برآمد کندگان کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ ایل این جی کی قیمت گذشتہ سال کے مقابلے میں 40 فیصد کمی کے بعد 4 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سے بھی نیچے ٹریڈ کرنے لگی۔کے مطابق اگر موجودہ صورتحال برقرار رہی تو گرمیوں میں قیمت 3 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یوسے بھی نیچے آنے کا امکان ہے۔

معاشی ماہرین کے مطابق عالمی منڈی میں ایل این جی کی قیمتوں میں کمی سے ایک طرف تو پاکستان کا درآمدی بل کم ہوگا جبکہ دوسری جانب پنجاب میں سی این جی کی قیمت میں بھی کمی کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BandAbbTakkNews ابو بکر صدیق کی گستاخی پر نوٹس لیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی میں ایل این جی کی قیمت دس سال کی کم ترین سطح پر آگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی ضمانت منظورلاہور: لاہور ہائی کورٹ نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی ایل ڈی اے سٹی کیس میں ضمانت منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے احمد چیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ احد چیمہ کے وکیل نے دلائل دیے ایس کُتی دے بچے جیف جسٹس یہاں کچھ نظر نہیں آتا ؟ عمران خان کچھ نہیں کر سکتا اس ملک میں سب جھوٹ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی کی اداکارہ پاکستان کی دیوانی نکلیں، مستقل رہائش کی خواہش - ایکسپریس اردوپاکستان کے لوگ پُرامن، دریا دل اور مہمان نواز ہیں، لیلیٰ داستان Good decision But why Welcome to pakistan....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گندم بنیادی ضرورت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایل ڈی اےسٹی کیس میں احد چیمہ کی ضمانت منظورلاہور ہائیکورٹ نے مبینہ کرپشن کیس میں لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ کی ضمانت منظور کرلی۔ نیب پراسیکیوٹر نے ضمانت کی مخالفت نہیں کی SamaaTV Yes شکر چیمہ بھی باہر آیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کیلئے دوسرے مرحلے میں ٹکٹوں کی فروخت شروعپی ایس ایل فائیو کیلئے شائقین کرکٹ کا جوش و خروش عروج پر۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL5 PSL2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »