چین کے ایئرپورٹ میں پھنسے 150 پاکستانیوں کی حکومت سے اپیل - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کے بعد چین کے شمالی خطے میں کیا صورت حال ہے؟ : CoronavirusOutbreak ChinaCoronaVirus Pakistan DawnNews

چین میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد شمال مغربی خطے سنکیانگ کے ایئرپورٹ میں گزشتہ 4 روز سے پھنسے ہوئے 150پاکستانی نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں وہاں سے نکال کر گھر پہنچایا جائے۔

رپورٹ کے مطابق ایئرپورٹ میں پھنسے ہوئے کئی پاکستانی وہاں سے باہر بھی نہیں نکل سکتے کیونکہ انمیں سے کئی کے ویزے کی معیاد ختم ہوچکی ہے اور پاکستانی حکومت کی جانب سے چین کے لیے آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کیے جانے کے باعث واپس اپنے گھر بھی نہیں آسکتے۔چین میں زیر تعلیم خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے والے پی ایچ ڈی اسکالر طارق رؤف نے ڈان کو ایک ویڈیو پیغام بھیجا جس میں انہوں نے کہا کہ ‘ہم سب پاکستانی کمیونٹی ارونچی میں کھڑے ہیں جو مختلف شہروں سے آئے ہوئے ہیں، کوئی دو، تین سے...

انہوں نے کہا کہ ‘پاکستان طلبہ اپنی ڈگریاں مکمل کرنے کے بعد واپس آرہے ہیں اور وہ اپنے جامعات میں واپس بھی نہیں جا سکتے کیونکہ ان کے ویزوں کی معیاد ختم ہوچکی ہیں اور وہ جامعات سے اپنے معاملات ختم کرچکے ہیں’۔ان کا کہنا تھا کہ غیر یقینی کی صورت حال سے ان کی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے کیونکہ وہ اپنے چھوٹے بچوں اور بزرگوں کے ساتھ ہیں جبکہ ان میں چند بیمار ہیں۔

انہوں نے اپنے دوسرے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ارومچی کے ایئرپورٹ میں پھنسا ہوا کوئی پاکستانی کورونا وائر سے متاثر نہیں ہوا اور یہ سب سنکیانگ میں تھے جو وائرس پھیلنے کا مرکز ووہان شہر سے بہت دور ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں پاکستانی شہریوں کے تحفظ کے لیے اقدامات جاری ہیں،دفترخارجہ'چین میں موجود شہریوں کے تحفظ کے لیے پاکستانی حکومت پوری طرح فعال ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین میں پاکستانی سفیر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں:حکومتی سینیٹرزچین میں پاکستانی سفیر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں:حکومتی سینیٹرز Pakistan Senate PakistaniAmbassadors CoronarVirus pid_gov SenatePakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہورمیں کروناوائرس کے مشتبہ مریضوں میں اضافہ، خاتون اوراس کے بیٹے میں کروناوائرس کی تشخیصلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورمیں کروناوائرس کے مشتبہ کیس سامنے آگئے، 23 سالہ خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس کے 7711مریضوں کی تصدیق ،170ہلاک، 1370مریضوں کی حالت تشویشناکچین میں کرونا وائرس کے 7711مریضوں کی تصدیق ،170ہلاک، 1370مریضوں کی حالت تشویشناک China CronaVarius
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس کے 7711مریضوں کی تصدیق ،170ہلاک، 1370مریضوں کی حالت تشویشناکچین میں کرونا وائرس کے 7711مریضوں کی تصدیق ،170ہلاک، 1370مریضوں کی حالت تشویشناک China CoronaVirus People Infected DeadlyDisease InfectiousDisease StrongDeadlyVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں موجود غیر رجسٹرڈ طلبا کو فوری پاکستانی سفارتخانے کے ساتھ رجسٹرڈ ہونے کی ہدایتچین میں موجودغیررجسٹرڈطلباکو فوری پاکستانی سفارتخانے کےساتھ رجسٹرڈ ہونے کی ہدایت China Pakistani UnregisteredStudents Students Pakistan CoronaVirus PakistaniEmbassy CathayPak ForeignOfficePk zlj517 MFA_China pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI CathayPak ForeignOfficePk zlj517 MFA_China pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI Close border with China immediately Pakistanis are dying from China AvianVirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »